تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ لال ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ لال ہونا

جوش ِشباب یا شراب وغیرہ سے چہرے پر سرخی دوڑنا ۔

مُنہ لال اَنگارا ہونا

غصے وغیرہ میں چہرے کا سرخ ہوجانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ لال ہونا کے معانیدیکھیے

مُنہ لال ہونا

mu.nh laal honaaमुँह लाल होना

مُنہ لال ہونا کے اردو معانی

  • خوشی ، غصے یا کسی تیز چیز کے منہ میں پڑجانے سے چہرہ سرخ ہوجانا نیز غصے ہونا ۔
  • جوش ِشباب یا شراب وغیرہ سے چہرے پر سرخی دوڑنا ۔
  • خوف ، وحشت یا شرمساری سے چہرہ سرخ ہو جانا نیز گھگھی بندھنا
  • سرخروئی یا ناموری حاصل ہونا
  • منہ لال کرنا (رک) کا لازم ، پٹنا

English meaning of mu.nh laal honaa

  • the mouth or lips to be tinged with red, the face to become red, or to flush (with anger), to be honoured, to get a good name

मुँह लाल होना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ मुँह लाल करना (रुक) का लाज़िम, पटना
  • ۳۔ सुर्ख़रूई या नामवरी हासिल होना
  • ۵۔ ख़ौफ़, वहशत या शर्मसारी से चेहरा सुर्ख़ हो जाना नीज़ घिग्घी बँधना
  • ۲۔ ख़ुशी, ग़ुस्से या किसी तेज़ चीज़ के मुँह में पड़ जाने से चेहरा सुर्ख़ होजाना नीज़ ग़ुस्से होना
  • ۴۔ जोश इशबाब या शराब वग़ैरा से चेहरे पर सुर्ख़ी दौड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ لال ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ لال ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words