تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھائے تو مُنْہ لال، نَہ کھائے تو مُنْہ لال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھائے تو مُنْہ لال، نَہ کھائے تو مُنْہ لال کے معانیدیکھیے
کھائے تو مُنْہ لال، نَہ کھائے تو مُنْہ لال
khaa.e to mu.nh laal, na khaa.e to mu.nh laal•खाए तो मुँह लाल, न खाए तो मुँह लाल
ضرب المثل
کھائے تو مُنْہ لال، نَہ کھائے تو مُنْہ لال کے اردو معانی
- بدنام شخص کوئی قصور کرے یا نہ کرے الزام اسی پر آتا ہے
- اُس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو جُرم کرے یا نہ کرے ہر حالت میں الزام اسی پر لگایا جائے
खाए तो मुँह लाल, न खाए तो मुँह लाल के हिंदी अर्थ
- बदनाम व्यक्ति कोई अपराध करे या न करे इल्ज़ाम उसी पर आता है
- उस व्यक्ति के प्रति बोलते हैं जो अपराध करे या न करे हर हालत में इल्ज़ाम उसी पर लगाया जाये
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھائے تو مُنْہ لال، نَہ کھائے تو مُنْہ لال)
کھائے تو مُنْہ لال، نَہ کھائے تو مُنْہ لال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔