تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لال کُرْتی" کے متعقلہ نتائج

لال کُرْتی

(انگریزوں کی عملداری ہند میں) گوروں کی سرخ پوش پلٹن نیز ان کی مستقل چھاؤنی ، لال کوڑئی .

اردو، انگلش اور ہندی میں لال کُرْتی کے معانیدیکھیے

لال کُرْتی

laal-kurtiiलाल-कुर्ती

وزن : 2122

لال کُرْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (انگریزوں کی عملداری ہند میں) گوروں کی سرخ پوش پلٹن نیز ان کی مستقل چھاؤنی ، لال کوڑئی .
  • گوروں کی سرخ پوش فوج کے جوانوں کا لال کوٹ .
  • ۔ مونث۔ ۱۔گوروں کی پلٹن جو سُرخ وردی پہنتی ہے۔ ۲۔اس مقام کو بھی کہتے ہیں جہاں یہ پلٹن رہتی ہے۔ ؎

English meaning of laal-kurtii

Noun, Feminine

  • British infantry (owing to its red jackets), colloquial name for British Indian cantonments

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لال کُرْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لال کُرْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone