Search results
Saved words
Showing results for "laahii"
Meaning ofSee meaning laahii in English, Hindi & Urdu
लाही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अचेत, बेसुध, बेहोश, जिसे ध्यान न रहे, असावधान, ग़ाफ़िल, खेलनेवाला, क्रीडक।
विशेषण
- अचेत, बेसुध, बेहोश, जिसे ध्यान न रहे, असावधान, ग़ाफ़िल, खेलनेवाला, क्रीडक।
لاہی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (باورچی گری) پانی یا کھار سے نکالا ہوا نمک جس میں مٹی کی کثافت پائی جاتی ہو
- (قدیم) رک : لاہ (۲) ، فایدہ.
- ۔(ھ) مونث۔ ایک قسم کے پودے کا نام۔ ۲۔ایک قسم کی سَرْسُوں۔ ۳۔مذکر۔ ایک قسم کا ریشمی کپڑا۔ ؎ ۴۔ سُرخ رنگ جس میں سیاہی غالب ہو۔ ؎
- وہ سرخ رنگ جس میں سیاہی غالب ہو
اسم، مؤنث
- ایک پھول دار پودے کا نام جو کم و بیش ڈیڑھ گز بلند ہوتا ہے ، پھولنے سے پہلے اس کی شاخوں کے برادے کی روٹیاں پکاتے ہیں اور اونٹ اُن کو کھا کر فربہ اور مست ہو جاتے ہیں
- سرسوں کی ایک قسم ، ایک قسم کا دانہ (تلھن) ، اس کا ساگ بھی پکا کر سرسوں کے ساگ کی طرح کھایا جاتا ہے.
- ایک قسم کا نہایت باریک ریشمی کپڑا جو گجرات (پنجاب) میں بھی بُنا جاتا تھا ، دارائی.
صفت
- کھیل کود میں لگا رہنے والا ، لہو و لعب میں پڑا ہوا
Rhyming words of laahii
Showing search results for: English meaning of laahee, English meaning of laahi
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (laahii)
laahii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone