تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاگ" کے متعقلہ نتائج

حَسَد

کسی کی نعمت کا زوال چاہنا، جلن، کینہ، بدخواہی (کرنا، رکھنا، ہونا کے ساتھ)

حَصاد

فصل کی کٹائی

حَسَد کوشی

جلابا ، حسد کرنے کا عمل ، بدخوابی ، کِلَسنا .

حَسَد کَرنا

حَسَد کھانا

حسد کرنا ، جلنا .

حَسَد رَکھنا

حَسَد پیشَہ

حاسد، کینہ ور

حَسَدی

حاسد، بدخواہ، کینہ پرور

hasid

یہود کے کئی صوفیانہ سلسلوں میں سے کسی سے منسلک شخص، خصوصاً اس کا جو ۱۸ ویں صدی میں قائم ہوا تھا۔.

حاصِد

فصل کاٹنے والا، کھیتی کاٹنے والا

حاسِد

کسی کی نعمت چھن جانے کی تمنا کرنے والا، حسد کرنے والا

حَصِید

ہَشَد

ہندی موسیقی کا سب سے پہلا ُسر جو سب سے پست ہے اور اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوئی ، کھرج ، شرج ۔

ہَشاد

حاسِد کا مُنہ کالا

حاسد ہمیشہ بے عزّت رہتا ہے

hosed

گھٹنا

حَسُود

بڑا حسد کرنے والا، بد خواہ

حاسِدَہ

رک : حاسد، حسد کرنے والی .

hushed

ساکت رہنا

ہَنسوڑ

بہت ہنسنے بولنے والا، زندہ دل، خوش طبع، خوش مزاج، ہنس مکھ آدمی

حُصّاد

کھیتی کاٹنے والے لوگ

حُسّاد

حسد کرنے والے لوگ، برا چاہنے والے لوگ

حاسِدِین

حِصَّہ دار

شریک، سہیم، سجھی

حِصّے دار

حصّہ دار کی جمع نیز مغیرہ حالت، شراکت دار

حِصَّہ داری

جائداد میں کسی جز کی شرکت، اثاثے کے مالکوں، مستحقوں یا ورثا یا دعوے داروں میں شمولیت، ساجھا

رَشْک و حَسَد

جلن، رقابت

ہَنسوڑ بازی

خوش مزاجی ، ہنسی مذاق کرنے کا عمل ۔

ہَنسوڑا جانوَر

حیوان ظریف ؛ بہت ہنسنے ہنسانے والا شخص۔

ہَنْسوڑ پَن

ہنسی مذاق کی حالت ، چھیڑ چھاڑ ؛ دل لگی

hushed tones

دبی آواز میں

ہَنْسوڑ پَنا

ہنسی مذاق کی حالت ، چھیڑ چھاڑ ؛ دل لگی

ہَنسوڑ بالَک

خوش مزاج بچہ ؛ ہنس مکھ بچہ ؛ (مجازاً) بے فکر بچہ ۔

ہَنْسوڑی

بات بات پر ہنسنے ہنسانے والی (عورت یا لڑکی) ، خوش گفتار خاتون۔

ہَنْسوڑا

رک : ہنسوڑ ؛ زندہ دل ، ظریف ؛ مسخرہ ، لطیفہ گو ، خوش گفتار شخص ۔

یَومِ حَصاد

فصل کاٹنے کا موسم، فصل کاٹنے کا وقت

ہَنْسوڑْنا

مسخراپن کرنا ، چھیڑ چھاڑ کرنا ، ہنسنا ، کھلی بازی کرنا

ہُشْدار

کلمۂ تنبیہ: خبردار، سنبھل جاؤ

ہَشْدَہُم

(عدد) اٹھارھواں ۔

ہوش دار

ہوش رکھنے والا ، صاحب عقل و فہم نیز سمجھ داری کا ، جس میں عقل و فہم کی بات ہو ۔

حِصَّہ دینا

ہوش دَھرنا

توجہ دینا ، دھیان دینا ، سمجھنا ۔

حِسّی اِدْراک

(نفسیات) حِس کے ذریعے دریافت یا معلوم کرنا.

ہاے سادَہ

’’ ہ ‘‘ جو دو چشمی نہیں ہوتی ۔

ہوش دُشمَن

عقل چھین لینے والا ، بے خود کر دینے والا ۔

ہوش دَر دَم

(تصوف) جو سانس اندر سے باہر آئے وہ حضور اور آگہی سے ہو اور غفلت کو اس میں راہ نہ ہو ، مولانا سعد الدین کا شغری نے فرمایا ہے ہوش در دم یعنی انتقال ایک نفس کا دوسری نفس کی طرف غفلت سے نہ ہو حضور سے ہو اور جو سانس ہو وہ ذکر حق سے غافل اور خالی نہ ہو ۔

ہوش اُڑا دینا

بدحواس کر دینا، حواس باختہ کرنا، گھبرا دینا

ہوش اُڑنا

بیخود ہو جانا ، حیرت میں آ جانا ۔

ہوش اُڑانا

ہوش اوڑنا

رک : ہوش اڑنا ۔

ہوش اُوڑانا

رک : ہوش اڑانا ۔

ہوش دُرُست ہونا

حواس بحال ہونا ، ہوش آنا ، بے ہوشی ختم ہونا ۔

ہَنس دِلی

خوش دلی، خوش مزاجی

ہوش اُڑ جانا

عقل جاتی رہنا ، حواس باختہ ہو جانا ، بدحواس ہو جانا ، گھبرا جانا

ہوش اُڑے جانا

حواس باختہ ہوئے جانا ، گھبرائے جانا ، حیرت میں مبتلا رہنا ۔

ہوش اُڑے ہونا

رک : ہوش اڑے جانا ۔

ہوش دَنگ ہونا

رک : ہوش جاتے رہنا.

بَدْرُ الْحِصاد

وہ پورا چان٘د جو اعتدال خریفی ک بعد بڑی آب وتاب سے نکلتا ہے.

حِصَّہ داروں کی جَماعَت

اردو، انگلش اور ہندی میں لاگ کے معانیدیکھیے

لاگ

laagलाग

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: جنگلات

لاگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ربط ، تعلّق ، علاقہ ، وابستگی.
  • لگن ، انس ، محبّت ، عشق ، دلبستگی .
  • چاٹ ، چسکا ، شوق ، مزہ ، لپکا.
  • عداوت ، بَیر ، دُشمنی ، کاوش ، چُونپ.
  • کشاکش ، بحث ، مقابلہ.
  • رشک ، حسد ، جلن ، رقابت .
  • ملاوٹ ، شمولیت ، ملونی .
  • ٹان٘ک (جو زیور وغیرہ میں رکھی جاتی ہے).
  • آڑ ، ٹیکن ، ٹیک ؛ مدد .
  • (بندھانی) پولی زمین کے گڑھے کے باکھوں کی مٹی کے روک کی آڑ ، یہ لکڑی کے شہنیر یا تختے ہوتے ہیں جو باکھے سے لگا کر جما دیے جاتے ہیں تا کہ پاکھے کی مٹی دینے نہ پائے ، تھامو .
  • (بندھانی) وہ چھوٹی یا بڑی ٹیکن جو داب کے سِرے کے نیچے بھاری اشیا کا وزن بانٹنے کے لیے لگایا جائے ، اس ٹیکن سے بڑی وزنی شے بآسانی اور تھوڑی طاقوت سے اُبھر یا اُچھل جاتی ہے .
  • . ہلکا سا رابطہ یا جوڑ جو بمشکل محسوس ہو .
  • کرتب ، شعبدہ ، طلسم .
  • وہ چیز جس سے کوئی قبو میں آجائے ، جادوئی چیز
  • ساز باز ، ملی بھگت ، سانٹ گانٹھ ، سازش.
  • توجہ ، دھیان، لّو ، خیال .
  • پہنچ ، رسائی ، دخل .
  • راز ، اسرار .
  • گائے کے تھن کا وہ مادہ جو ٹیکے کے زخم پر لگایا جات اہے ؛ چیچک کے آبلے کو چیپ.
  • مار ، چوٹ ، ضرب .
  • لاگت ، خرچ
  • پھوکی یا ماری ہوئی دھات
  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔مدد۔ امداد۔ ؎ ۲۔ تعلُّق۔ علاقہ۔ نسبت۔ وابستگی۔ ؎ ۳۔ اُنس۔مُحبَّت۔ لگن۔ ۴۔مزہ۔ چسکا۔ شوق۔ رغبت۔ ؎ ۵۔ عداوت۔ دشمنی۔بَیْر۔ سازش۔ ؎ ۶۔ کرتب۔شعبدہ۔ طلسم۔ وہ چیز جس کو صنعت سے بنائیں اور اس سے کچھ اور عجیب باتیں ظہور میں لائیں اور حقیقت اس کی عقل میں نہ آئے۔ ۷۔جادو۔ ٹونا۔منتر۔ ۸۔وہ چیز جس سے کوئی قابو میں آجائے۔ ؎ ۹۔ ایک مکان سے دوسرے مکان کا ایسا متصل ہونا کہ ایک مکان سے دوسرے مکان میں بے تکلف چلے جاسکیں۔ ۱۰۔ توجُّہ۔ ۱۲۔ چشمک۔ شکر رنجی۔ ؎
  • شادی بیاہ کا انعام (جو خدمت گاروں کو دیا جاتا ہے)
  • ایک مکان سے دوسرے مکان کا متصل ہونا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لاغ

کھیل، لہوولعب

شعر

English meaning of laag

Noun, Feminine

  • grudge/ enmity

Noun, Masculine

  • attention, meditation
  • competition, argument
  • connection, affinity, relevance
  • conspiracy, plot, intrigue
  • cost, expense
  • enmity, grudge
  • envy, jealousy, malice
  • love, affection
  • ratio
  • spell, sorcery

लाग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मानसिक दृष्टि से होनेवाली किसी प्रकार की लगावट। जैसे-अनुराग, प्रेम, लगन आदि।
  • लगे हुए होने की अवस्था या भाव। लगाव। संपर्क। संबंध। जैसे-इस मकान में बगल वाले मकान से लाग है, अर्थात् उसमें से इसमें सहज में कोई आ सकता है।
  • लगाव, संबंध, क्षेत्र, लगन, प्रेम,
  • लगे हुए होने का भाव; लगाव; प्रेम
  • संबंध; संपर्क
  • मुठभेड़।

لاگ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone