تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہوش دَر دَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش دَر دَم کے معانیدیکھیے
موضوعات: تصوف
ہوش دَر دَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (تصوف) جو سانس اندر سے باہر آئے وہ حضور اور آگہی سے ہو اور غفلت کو اس میں راہ نہ ہو ، مولانا سعد الدین کا شغری نے فرمایا ہے ہوش در دم یعنی انتقال ایک نفس کا دوسری نفس کی طرف غفلت سے نہ ہو حضور سے ہو اور جو سانس ہو وہ ذکر حق سے غافل اور خالی نہ ہو ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہوش دَر دَم)
ہوش دَر دَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔