تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُشْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُشْتَہ کے معانیدیکھیے
کُشْتَہ کے اردو معانی
صفت
- ایک مرکب خوشبو کا نام جو صندل، مشک، لوبان اور گلاب سے بنتی ہے اور آگ پر جلانے سے خوشبوں دار دھواں دیتی ہے
- بویا ہوا، کاشت کیا ہوا
- ذبح کیا ہوا، مقتول، مارا ہوا
- وہ آلو بخارا یا شفتالو یا زرد آلو وغیرہ، میوے جن کی گٹھلیاں نکال کر ان کو خشک کر دیا ہوا
- (کنایتاً) مٹایا ہوا، ستایا ہوا
- مفتوں، عاشق، دیوانہ
- مردہ
- دھاتوں، مثلاً: سونا، چاندی، تانبا وغیرہ یا جواہرات یا پارے کی پھنکی ہوئی شکل جو راکھ ہوجاتی ہے، اور اسے بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے
شعر
لاش کو میری چھپا کر اک کنویں میں ڈال دو
یارو میں کشتہ ہوں اک پردہ نشیں کی چاہ کا
English meaning of kushta
Adjective
- a preparation of mercury or any other metal
- killed, slain
- a lover
- calcined metal, slaked mercury or any other metal or mineral used as a medicine, calx, friable residue after calcination
- martyr
- one who is desperately in love
कुश्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक मिश्रित ख़ुशबू का नाम जो चंदन, कस्तूरी, लोबान और गुलाब से बनती है और आग पर जलाने से सुगंधित धुआँ देती है
- बोया हुआ, कृषि किया हुआ
- वध किया हुआ, क़त्ल किया हुआ, मारा हुआ
-
वह आलू बुख़ारा या शफ़्तालू या ज़र्द आलू अर्थात ख़ूबानी इत्यादि, मेवे जिनकी गुठलियाँ निकाल कर उनको सुखा लिया गया हो
विशेष - शफ़्तालू= एक प्रकार का बड़ा आड़ू, जिसे चकिया आड़ू भी कहते हैं
- (संकेतात्मक) मिटाया हुआ, सताया हुआ
- पागल, आशिक़, दीवाना
- मुर्दा
- धातुओं, उदाहरणत: सोना, चाँदी, ताँबा इत्यादि या अनेक रत्न या पारे की फुँका हुआ रूप जो राख हो जाता है, और उसे दवा के रूप में प्रयोग किया जाता है
کُشْتَہ کے مترادفات
کُشْتَہ کے قافیہ الفاظ
کُشْتَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُشْتَہ)
کُشْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔