تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھلاؤ" کے متعقلہ نتائج

کِھلاؤ

کِھلانا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

کِھلاؤُ

کِھلاؤ سونے کا نِوالَہ ، دیکھو شیر کی نِگاہ سے

رک : کھلائے سونے کا نوالہ دیکھے شیر کی نگاہ سے.

کھاؤ کِھلاؤ

جو اپنے پر بھی مال خرچ کرے اور دوسروں پر بھی ، اوروں و مال کھلانے والا ، سخی .

ہِلاؤ نَہ ڈُلاؤ مُجھے بَیٹھے بَیٹھے کِھلاؤ

کاہل آدمی کے متعلق کہتے ہیں جو کچھ نہ کرے اور مفت کی کھائے ۔

راندھو نَہ سَمْجھاؤ مُجھے بَیٹھے کِھلاؤ

خود غرض پیٹو کی نِسبت کہتے ہیں تم کچھ ہی کرو ، کسی کام کے لیے نہ کہو کھانے کے لئے دو ، میرا پیٹ بھر دو .

ہِلاؤ نَہ ڈُلاؤ مُجھے سُکْھ سے کِھلاؤ

رک : ہلاؤ نہ جلاؤ مجھے بیٹھے ہی کھلاؤ .

ہِلاؤ نَہ جُلاؤ ٹُکڑے مانگ مانگ کِھلاؤ

کاہل آدمی کے متعلق کہتے ہیں جو کوئی کام نہیں کرتا صرف مفت کی کھاتا ہے ۔

دیکھو شیر کی نِگاہ سے کِھلاؤ سونے کا نِوالَہ

ہَماہِمی گَھر آؤ گے، کیا لاؤ گے، تُمہارے گَھر آویں گے کیا کِھلاؤ گے

نہایت خود غرض اور کنجوس آدمی پر پھبتی جو ہر موقعے پر اپنا ہی فائدہ مدنظر رکھے.

مَیں تُمہاری کِھچْڑی کھاؤُں تُم میرا بَچَّہ کِھلاؤ

میں بے وقوف نہیں جو تمھارے دیے ہوئے تھوڑے سے کے عوض اپنا سب کچھ دے دوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھلاؤ کے معانیدیکھیے

کِھلاؤ

khilaa.oखिलाओ

وزن : 122

دیکھیے: کِھلانا

کِھلاؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کِھلانا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of khilaa.o

Noun, Masculine

  • feed

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھلاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھلاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone