تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُسْت کے معانیدیکھیے
سُسْت کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ ناتواں ، کمزور .
- ۲۔ ناپائیدار ، ڈھیلا .
- ۳۔ بے معنی ، بے محل .
- ۴۔ کام میں لیت و لعل کرنے والا ، کاہل ، احدی ، بے عمل .
- ۵۔ (i) اُداس ، آزردہ ، ملول ، دِلگیر .
- (ii) ماندہ ، نڈھال ، مضمحل (کسی مرض یا تکان وغیرہ کی بِنا پر) .
- ۶۔ جس کی حرکت بہت دِھیمی ہو ، بطی الحرکت .
- ۷۔ مندا ، معمول سے کم .
- ۸۔ جس کا ذہن یا عقل وغیرہ کمزور ہو ، کم سمجھنے والا .
- ۹۔ کم شہوت ، ضعیف الباہ ۔
- ۱۰۔ ناملائم ، نامناسب ، نازیبا ( بات وغیرہ )۔
شعر
نامہ بر ناامید آتا ہے
ہائے کیا سست پاؤں پڑتے ہیں
بہت ہی سست تھا منظر لہو کے رنگ لانے کا
نشاں آخر ہوا یہ سرخ تر آہستہ آہستہ
پیرہن چست ہوا سست کھڑی دیواریں
اسے چاہوں اسے روکوں کہ جدا ہو جاؤں
English meaning of sust
सुस्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अशक्त, कमज़ोर, मंद, धीमा, शिथिल, ढीला, खिन्न, मलिन, आलसी, उदास, हर काम में देर लगाने वाला, हल्के चलने वाला, मंदगति
سُسْت کے مترادفات
سُسْت کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیےاطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُسْت)
سُسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔