تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھاتَک" کے متعقلہ نتائج

کھاتَک

چھوٹا تالاب، کنواں، جوہڑ، تلیّا، پوکھر

اردو، انگلش اور ہندی میں کھاتَک کے معانیدیکھیے

کھاتَک

khaatakखातक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کھاتَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹا تالاب، کنواں، جوہڑ، تلیّا، پوکھر
  • کھائی، خندق، گڑھا، غار

اسم، مؤنث

  • تان کی دوسری قسم جس میں آروہی، ادروہی کے طریقے پر دو دو سُر آئیں، جیسے: (آروہی: سا، رے، ادروہی: رے، سا)

صفت

  • کھانے والا
  • استعمال کرنے والا
  • قرض لینے والا، مقروض
  • کھودنے والا، کان کن

Urdu meaning of khaatak

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa taalaab, ku.naan, joha.D, taliiXyaa, pokhar
  • khaa.ii, Khandaq, ga.Dhaa, Gaar
  • taan kii duusrii kism jis me.n aarohii, adrohii ke tariiqe par do do sur aa.en, jaiseh (aarohiih saa, re, adrohiih re, saa
  • khaane vaala
  • istimaal karne vaala
  • qarz lene vaala, maqruuz
  • khodnevaalaa, kaanakan

English meaning of khaatak

Noun, Masculine

Noun, Feminine

  • the second type of tune or note

Adjective

खातक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तान का दूसरा प्रकार जिसमें आरोही, अदरोही के दो सुर आएं जैसे: (आरोही: सा, रे, अदरोही: रे, सा )

विशेषण

  • खाने वाला
  • खोदने वाला व्यक्ति, खनक
  • उपयोग करने वाला
  • ऋण लेने वाला, ऋणी, अधमर्ण, धर्ता, क़र्ज़दार

کھاتَک کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھاتَک

چھوٹا تالاب، کنواں، جوہڑ، تلیّا، پوکھر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھاتَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھاتَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone