تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کوہْ کَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کوہْ کَنی کے معانیدیکھیے
کوہْ کَنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پہاڑ کاٹنا، پہاڑ کھودنا
- سخت محنت، مشقت، کوشش
- دشوار کام انجام دینا، مشکل کام کرنا، ناممکن کام کر دکھانا
- (کنایۃً) کوشش کرنا
شعر
کیا کوہ کن کی کوہ کنی کیا جنون قیس
وادیٔ عشق میں یہ مقام ابتدا کے ہیں
بعد فرہاد کے پھر کوہ کنی میں نے کی
بعد مجنوں کے کیا میں نے بیاباں آباد
English meaning of koh-kanii
Noun, Feminine
- the act of digging mountain
- hard work, labour
- doing hard work
- (Figurative) to attempt or try hard
कोह-कनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पहाड़ काटना, पहाड़ खोदना
- कड़ी मेहनत, परिश्रम
- कठिन काम करना, कोई बहुत कठिन काम करना
- (सांकेतिक) प्रयत्न करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کوہْ کَنی)
کوہْ کَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔