تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کوہِ گِراں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کوہِ گِراں کے معانیدیکھیے
کوہِ گِراں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. بھاری پہاڑ ، بلند پہاڑ
- ۲.(i) بلند قامت ، عظیم المرتبت.
- (ii) (مجازاً) اٹل ، ناقابلِ عبور.
شعر
عمر کا کوہ گراں اور شب و روز مرے
یہ وہ پتھر ہے جو کٹتا نہیں آسانی سے
English meaning of koh-e-giraa.n
Noun, Masculine
- big mountain
कोह-ए-गिराँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भारी पहाड़, बुलंद पहाड़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کوہِ گِراں)
کوہِ گِراں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔