تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہِیں کا نَہ رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

کَہِیں کا نَہ رَہْنا

فنا ہو جانا ، مر جانا.

کَہِیں کا ہو رَہْنا

کسی جگہ رہ پڑنا

کَہِیں کا نَہ رَکھا

کسی کام کا نَہ چھوڑا ، تباہ کر دیا ، برباد کر دیا.

کَہِیں کا نَہِیں رَہْنا

تباہ و برباد ہو جانا ، کسی گوں کا نہ ہونا ، کسی کام یا جگہ کے لایق نہ ہونا ، ذلیل و رسوا ہو جانا ؛ مقصد کو نہ پہنچنا.

کَہِیں نَہ کَہِیں

کسی نہ کسی جگہ، کسی نہ کسی مقام پر

سَر پَیر کا ہوش نَہ رَہْنا

پر بات سے بِے خبر ہونا ، اِنتہائی لاپروا ہونا.

تَن بدَن کا ہوش نَہ رَہْنا

اپنے آپے کا خیال نہ رہنا ، بہت زیادہ محو ہوجانا ، ہوش و حواس ٹھکانہ نہ رہنا.

سَر پان٘و کا ہوش نَہ رَہْنا

بالکل بے ہوش اور غافل ہوجانا ، ہوش وحواس بجا نہ رہنا.

سَر پان٘و کا سُدھ نَہ رَہْنا

بالکل بے ہوش اور غافل ہوجانا ، ہوش وحواس بجا نہ رہنا.

کَہِیں کا کَہِیں

اِدھر اُدھر، بہت دُور

کَہِیں کا کَہِیں پَہُن٘چانا

بہت زیادہ بڑھ جانا ، بہت دور تک چلا جانا.

کَہِیں کا ہو جانا

کسی جگہ رہ پڑنا

دِین و دُنْیا کَہِیں کا نَہ رَکْھنا

ہر طرح ذلیل و خوار ہونا

کَہِیں کا ہونا

یکسو ہونا ، ایک طرف کا ہو جانا.

بات نَہ رَہْنا

حالت میں فرق آجانا

تِنْکا نَہ رَہْنا

بالکل صفائی ہوجانا، ایسے لُٹنا کہ کچھ نہ رہے، جھاڑوٗ پھر جانا

یارا نَہ رَہْنا

ہمت نہ رہنا، طاقت نہ رہنا، حوصلہ نہ رہنا

کَہِیں کا نَہیں رَکھا

کسی کام کا نَہ چھوڑا ، تباہ کر دیا ، برباد کر دیا.

سُرَت نَہ رَہْنا

بدحواسی یا غفلت وغیرہ سے ہوش وحواس یا خیال نہ رہنا

دِن نَہ رَہْنا

زمانہ گزرجانا ، شام ہو جانا .

کِسی کا ہو رَہْنا

۔کسی سے وابستہ اور متعلق ہوجانا۔ کسی کا مطیع فرمانبردار ہوجانا۔ ؎

کَہِیں کا نَہِیں

آوارہ ہے ، بے ٹھکانا ہے ، برباد ، نامراد ہے.

دَر کا ہو رَہْنا

کسی کا غلام بن جانا؛ کسی جگہ رہ پڑنا؛ کسی کی پناہ میں جانا.

ٹَھنْڈا نَہ رَہْنا

خوش نہ رہنا، اُداس رہنا، چین سے نہ رہنا

دَقِیقَہ نَہ رَہْنا

تحقیق کی آخری منزل سر کرنا

وَقْت نَہ رَہْنا

موقع نکل جانا، وقت گزر جانا، کسی کام کے لیے وقت نہ ہونا

کَہِیں کَہِیں

خال خال، بہت کم، شاذ و نادر، بعض جگہ

نَہ گَھر کا ، نَہ گھاٹ کا

رک : دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا ۔

آپے رَہْنا نَہ باپے

آپے سے باہر ہو جانا ، غضبناک ہو جانا.

ٹوکْرے پَر کا ہاتھ رَہْنا

بھرم بندھا رہنا ، عزت رہنا ، میزبان کا مہمان کو کھانے کے لیے اصرار کرنا جبکہ اس کے انکار کے بعد معلوم ہوکہ ٹوکری تو خالی تھی

کِسی کا ہو کے رَہْنا

کسی سے وابستہ اور متعلق ہوجانا ، کسی کا مطیع و فرمانبردار ہوجانا.

کِسی کا ہو کَر رَہْنا

کسی سے وابستہ اور متعلق ہوجانا ، کسی کا مطیع و فرمانبردار ہوجانا.

نَہ اِدَھر کا نَہ اُدَھر کا

۔کسی کام کا نہیں۔بیکار کی جگہ۔؎

نَہ اِدَھر کا ، نَہ اُدَھر کا

(جب کوئی کسی بات پر راضی نہ ہو تو کہتے ہیں) کسی طرح قرار نہیں ؛ کسی بات پر راضی نہیں

ٹان٘ٹ پَر ایک بال نَہ رَہْنا

۔(کنایۃً) مفلس ہوجانا۔

مَوت کا بازار گَرْم رَہْنا

بہت زیادہ اموات ہونا ، مری پڑنا

کُتّے کا گُوہ نَہ لِیپْنے کا نَہ پوتْنے کا

رک : بلّی کا گوہ نہ لیپنے کا نہ پوتنے کا ؛ ناکارہ چیز کے بارے میں کہتے ہیں.

بِلّی کا گُوہ نَہ لِیپنْے کا نَہ پوتْنے کا

بالکل ناکارہ اور بیکار ہے

دان٘ت پَر چِھیلَن نَہ رَہْنا

بالکل مفلس و قلاش ہو جانا

ساکھ باقی نَہ رَہْنا

عِزّت یا اعتبار نہ رہنا ، بھرم نہ رہنا .

کَسَر باقی نَہ رَہْنا

کسر باقی نہ رکھنا کا لازم، کمی رہ جانا

جی کا جی میں رَہْنا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

آپ میں نَہ رَہْنا

ہوش و حواس میں نہ رہان ، اپنے اوپر قابو نہ رہنا (بیخودی غصے یا شدّت غم وغیرہ کے باعث)

آپے میں نَہ رَہْنا

آپے سے باہر ہونا (رک).

تَتّا کَور نَہ نِگَلْنے کا نَہ اُگَلْنے کا

(ہندو) اس موقع پر کہتے ہیں جب کچھ بن نہ آئے .

نَہ کام کا ، نَہ کاج کا، دُشمَن اَناج کا

رک : کام کا نہ کاج کا ، دشمن اناج کا جو زیادہ مستعمل ہے

آیا بَڑا کَہِیں کا

رک : آئے بڑے کہیں کے.

حَرْف یاد نَہ رَہْنا

سب کچھ بھول جانا

سَر کا نَہ پان٘و کا

بے سروپا ، سر نہ پیر ، اوّل نہ آخر

عَقْل ٹِھکانے نَہ رَہْنا

ہوش بجا نہ رہنا، سمجھ جاتی رہنا

کَہِیں نَظَر نَہ لَگ جائے

(طنزاً) ایسے شخص می مذمَت یا ہجو جس کا فعل ، متکلم کی طبیعت یا توقع کے خلاف ہو.

ہوش باقی نَہ رَہْنا

خیال نہ ہونا ، ہوش نہ ہونا ۔

لِیپنے کا نَہ پوتنے کا

نکما، بالکل بیکار، کسی کام کا نہیں

گَھر کا نَہ گھاٹ کا

بے ٹھکانہ، بے مصرف، کسی لائق نہیں، وہ جس کا کہیں ٹھکانا نہ ہو، دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا

دُنْیا میں نَہ رَہْنا

مر جانا، دنیا سے اُٹھ جانا، انتقال کر جانا، ناپید ہو جانا، معدوم ہو جانا

سُدْھ بُدْھ نَہ رَہْنا

کچھ خبر نہ رہنا، ہوش نہ رہنا، پاگل ہوجانا

کام کا نَہ رَکھنا

۔بیکار کردینا۔ مصرف کے لائق نہ رکھنا۔ ؎

کِسی اَور بَھروسے نَہ رَہْنا

یہ مت سمجھنا کہ کوئی اور تمہاری مدد کرے گا ، بہت نہ اترانا ، بہت نہ گھمند کرنا

حال کا نَہ روزْگار کا

رک : حال کا نہ قال کا الخ.

کَہِیں اَیسا نَہ ہو جائے

خلاف توقع بات نہ ہو جائے عموماً اندیشے کے موقع پر بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہِیں کا نَہ رَہْنا کے معانیدیکھیے

کَہِیں کا نَہ رَہْنا

kahii.n kaa na rahnaaकहीं का न रहना

کَہِیں کا نَہ رَہْنا کے اردو معانی

  • فنا ہو جانا ، مر جانا.
  • تباہ و برباد ہو جانا ، کسی گوں کا نہ ہونا ، کسی کام یا جگہ کے لایق نہ ہونا ، ذلیل و رسوا ہو جانا ؛ مقصد کو نہ پہنچنا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

कहीं का न रहना के हिंदी अर्थ

  • ۱. तबाह-ओ-बर्बाद हो जाना, किसी गों का ना होना, किसी काम या जगह के लायक़ ना होना, ज़लील-ओ-रुस्वा हो जाना , मक़सद को ना पहुंचना
  • ۲. फ़ना हो जाना, मर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہِیں کا نَہ رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہِیں کا نَہ رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words