تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَبْر کا یارا نَہ رَہنا" کے متعقلہ نتائج

صَبْر کا یارا نَہ رَہنا

صبر نہ ہوسکنا

تَحَمُّل کا یَارا نَہ ہونا

برداشت کی طاقت نہ ہونا

مَصْرَف کا نَہ رَہنا

استعمال کا نہ رہنا ، کام کا نہ رہنا ، قابل استعمال نہ ہونا ۔

کِسی طَرَف کا نَہ رَہنا

رک : کہیں کا نہ رہنا

مَعْمُوری کا نِشان نَہ رَہنا

آبادی کا وجود باقی نہ رہنا ، چہل پہل نہ ہونا ۔

مُنہ دِکھانے کا ٹِھکانا نَہ رَہنا

انتہائی ندامت اور شرمندگی ہونا ۔

گانڑ کا ہوش نَہ رَہنا

(فحش ؛ بازاری) بالکل بے خبر ہونا ؛ حواس بجا نہ ہونا ، آپے میں نہ ہونا.

گانڑ گَرْدَن کا ہوش نَہ رَہنا

(فحش ؛ بازاری) رک : گان٘ڑ کی خبر نہ رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَبْر کا یارا نَہ رَہنا کے معانیدیکھیے

صَبْر کا یارا نَہ رَہنا

sabr kaa yaaraa na rahnaaसब्र का यारा न रहना

محاورہ

صَبْر کا یارا نَہ رَہنا کے اردو معانی

  • صبر نہ ہوسکنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَبْر کا یارا نَہ رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَبْر کا یارا نَہ رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words