تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِنارَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِنارَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے
اصل: ہندی
مادہ: کِنارَہ
کِنارَہ کَرْنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- بچنا، پرہیز کرنا
- (فارسی کنارہ گرفتن کا ترجمہ) علیحدہ ہونا، علیحدگی یا دُوری اختیار کرنا، چلا جانا، رخصت ہو جانا
English meaning of kinaara karnaa
Compound Verb
- withdraw, retire, keep oneself aloof, place far off, make (someone or something) far off, to distance
किनारा करना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- बचना, परहेज़ करना
- दूरी बनाना, चला जाना, रुख़स्त हो जाना, दूर रखना, अलग रखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِنارَہ کَرْنا)
کِنارَہ کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔