تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام کَرے سِپاہی نام ہو سَرْدار کا" کے متعقلہ نتائج

کام کَرے سِپاہی نام ہو سَرْدار کا

کام کوئی کرے، نام کسی کا ہو

کاٹے تَلْوار نام ہو سِپاہی کا

رک : کاٹے باڑھ الخ .

میرا کام ہو آپ کا نام

میرا مطلب حاصل ہوگا اور آپ کی ناموری ہوگی، غریب کا کام ہو جاتا ہے اور امیر کی نیک نامی ہوتی ہے.

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام ہو

رک : گھی سنوارے سالن کو الخ .

گھی مَسالا کام کَرے اور بَڑی بَہُو کا نام کَرے

رک : گھی سنوارے سالن کو الخ .

کاٹے تَلوار نام سِپاہی کا

۔مثل۔ دیکھو باڑھ (بحر رباع)

آپ کا نام ہوگا ہَمارا کام ہوگا

میرا کام نکال دیجیے تو آپ کا نام ہوگا کہ فلاں شخص نے حاجت روائی کردی اور میرا فائدہ ہو جانے گا

لَڑے سِپاہی نام سَرْدار کا، کاٹے دھار نام تَلوار کا

ماتحت کام کرتے ہیں افسر نام پاتے ہیں ، چھوٹوں کا کام بڑوں کا نام ، کام کوئی کرتا ہے اور ناموری کسی کی ہوتی ہے

جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے لَبِیدَہ باجے

رک : جس کا کام اسی کو چھاجے اور کرے تو ٹھین٘گا باجے.

وَلی ہو کَر شَیطان کا کام

شریف ہو کر رذیلوں کی سی حرکتیں کرنا، نیک ہو کر بُروں کا سا کام

کاٹے باڑھ نام ہو تَلْوار کا

(طنزاً) محنت کرے کوئی پھل پائے کوئی .

کاٹے باڑ نام ہو تَلْوار کا

(طنزاً) محنت کرے کوئی پھل پائے کوئی .

مارے سِپاہی نام تَلْوار کا، کاٹے تَلْوار نام باڑھ کا

کام کوئی کرے نام کسی ہو .

کام ہو جانا

۔۱۔ مقصد حاصل ہوجانا۔ مراد بر آنا۔ ؎ ۲۔ ہلاک ہوجانا۔ بُرا حال ہوجانا۔ ؎ ۳۔کوئی ضرورت پیش آجانا۔ ؎ ۴۔ کوئی خدمت مل جانا۔ عہدہ یا منصب مل جانا۔

مارے سِپاہی نام سَردار کا، کاٹے باڑھ نام تَلْوار کا

کام کوئی کرے نام کسی ہو .

دام کا کام بات سے نَہِیں ہو جاتا

صِرف باتوں سے کام نہیں چلتا روپیہ خرچ کرنے سے ہی کام ہوتا ہے .

سِپاہی کا پُوت

رک : سِپاہی زادہ

نام ہو جانا

۔ نام پر لکھا جانا ، کسی کی ملکیت بن جانا ، کسی کے نام پر جاگیر وغیرہ چڑھ جانا ۔

مُحَرَّم کا سِپاہی

بعض عورتیں منت مانتی ہیں کہ اگر ان کا لڑکا زندہ رہے تو اس کو محرم کا سپاہی بنائیں گی، اس منت کے بعد اس لڑکے کو عشرہء محرم میں سبز کپڑے پہناتی ہیں

کام کا نَہ رَکھنا

۔بیکار کردینا۔ مصرف کے لائق نہ رکھنا۔ ؎

کام آخِر ہو جانا

۔مرجانا۔ ؎ ؎

وہ کام کرتے ہو

اس قسم کا کام کرتے ہو ، اس قسم کے افعال ہیں ۔

کُچھ کام ہو جانا

۔۱۔ضرورت پیش آجانا۔ ۲۔کوئی عہدہ مل جانا۔

گِرہَستی کا کام ران٘ڈ کا چَرخا ہے

گرہستی کا دھند ختم نہیں ہوتا.

نام کا طالِب ہونا

نام و نمود اور شہرت کا خواہش مند ہونا ۔

نام کا کَلِمَہ رَٹنا

ہر وقت تذکرہ کرنا

آتے کا نام سَہْجا ، جاتے کا نام مُکْتا

نہ آنے کی خوشی اور نہ جانے کا غم، نہ آتے کو روکنا نہ جاتے کو پکڑنا

ہات کام کا نَہ ہونا

بس میں نہ ہونا ، بے بس ہونا.

نام ہی نام کا

صرف دِکھاوے کا ، بے حقیقت ، بے اصل ، جعلی ۔

سادُھو ہو کَر کَرے جو چوری ، اُس کا گَھر ہے نَرَک کی موری

جو سادُھو ہو کر چوری کرے دوزخ میں جائے گا

نام کا سِکَّہ چَلنا

رک : نام کا سکہ جاری ہونا ۔

کِسی کام کا نَہ ہونا

محض نکما اور بے کار ہونا ، عضوِ معطل ہونا.

نام کا دُشمَن ہونا

سخت بیزار ہونا ، بے حد نفرت کرنا ، نہایت متنفر ہونا ۔

نام کا ہونا

حصے کا ہونا ، حق کا ہونا

سَلْطَنَت کا نام نَہ لینا

حُکومت یا بادشاہت کی خواہش نہ کرنا

نام کا کُتّا نَہ پالنا

سخت بیزار اور متنفر ہونا، کمال بیزار ہونا

نام کا کَلِمَہ پَڑھنا

بہت عزت سے نام لینا، حد درجہ احترام یا تعریف کرنا

نام کا خُطبَہ پَڑھنا

جمعے کے خطبے میں حاکم وقت کے نام کا اعلان کرنا ۔

کام کا نَہ کاج کا دُشْمَن اَناج کا

وہ شخص جو کھانے میں کسر نہ کرے اور کام سے دور بھاگے، سست، کاہل مفت خورا اور لیمو نچوڑ کی نسبت کہتے ہیں

نام کا سِکَّہ

وہ سکہ جس پر حاکم وقت کا نام ڈھالا گیا ہو ؛ (مجازاً) حکومت ، فرماں روائی ؛ از حد رعب داب ، بے حد دھاک ۔

پَیسے کے کام کا نَہ ہونا

نکما ہونا، بے حیثیت ہونا

نام کا سِکَّہ جاری ہونا

حکومت قائم ہونا ، دھاک ہونا ، شہرت ہونا ۔

تیرے نام کا کُت٘ا بھی نَہیں پال٘نا

انتہائی تحقیر و تنفر کا اظہار ہے.

عَقْل کا کام نَہ کَرنا

سمجھ میں نہ آنا

اَللہ کا نام لے کَر

توکل بخدا ، خدا کے بھروسے پر .

نام کا وَظِیفَہ ہونا

نام رٹا جانا ، مسلسل یاد کیا جانا ۔

ہَرِ کے نام کا بَھجَن کَرنا

بھگوان کو یاد کرنا ۔

کَوڑی کام کا نَہ رَکْھنا

کسی کام کا نہ رکھنا، نکما کردینا.

کَوڑی کام کا نَہ ہونا

کَچَہرِی کا کام گَھر پَر لے آنا

دفتر کا کام گھر پر کرنے کے لیے لے آنا

زَبان کا کام ہاتْھ سے لینا

اِشارے کرنا، زبان کے بجائے ہاتھ سے کوئی بات کہنا یا سمجھانا

نام کا عاشِق ہونا

نام سے محبت ہونا ، حد درجہ محبت ہونا ، بہت چاہنا ۔

نام ہی کا ہونا

صرف کہنے کے واسطے ہونا، برائے نام ہونا

نَہ کام کا ، نَہ کاج کا، دُشمَن اَناج کا

رک : کام کا نہ کاج کا ، دشمن اناج کا جو زیادہ مستعمل ہے

بَچَّہ کام کا کَچّا

ناتجربہ کار اچھا کام نہیں کر سکتا

رُوپے کا کام رُوپے سے چَلْتا ہے

کاروبار روپے سے ہوتا ہے .

آج کا کام آج ہی کَرنا چاہیے

جو کام آج کرنے کا اسے دوسرے وقت پر اٹھا نہیں رکھنا چاہیے

رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا سِپاہی

اپنی عادت کا پُورا ور پکّا .

نام کا خُطبَہ پَڑھوانا

نام کا خطبہ پڑھنا (رک) کا متعدی المتعدی ۔

مُفت میں کام ہو جانا

بغیر خرچ کے کام ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کام کَرے سِپاہی نام ہو سَرْدار کا کے معانیدیکھیے

کام کَرے سِپاہی نام ہو سَرْدار کا

kaam kare sipaahii naam ho sardaar kaaकाम करे सिपाही नाम हो सरदार का

ضرب المثل

مادہ: کام

کام کَرے سِپاہی نام ہو سَرْدار کا کے اردو معانی

  • کام کوئی کرے، نام کسی کا ہو
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

काम करे सिपाही नाम हो सरदार का के हिंदी अर्थ

  • काम कोई करे नाम किसी का हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام کَرے سِپاہی نام ہو سَرْدار کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام کَرے سِپاہی نام ہو سَرْدار کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words