تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کام ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

کام ہو جانا

۔۱۔ مقصد حاصل ہوجانا۔ مراد بر آنا۔ ؎ ۲۔ ہلاک ہوجانا۔ بُرا حال ہوجانا۔ ؎ ۳۔کوئی ضرورت پیش آجانا۔ ؎ ۴۔ کوئی خدمت مل جانا۔ عہدہ یا منصب مل جانا۔

کام آخِر ہو جانا

مر جانا

کُچھ کام ہو جانا

۔۱۔ضرورت پیش آجانا۔ ۲۔کوئی عہدہ مل جانا۔

مُفت میں کام ہو جانا

بغیر خرچ کے کام ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کام ہو جانا کے معانیدیکھیے

کام ہو جانا

kaam ho jaanaaकाम हो जाना

کام ہو جانا کے اردو معانی

  • ۔۱۔ مقصد حاصل ہوجانا۔ مراد بر آنا۔ ؎ ۲۔ ہلاک ہوجانا۔ بُرا حال ہوجانا۔ ؎ ۳۔کوئی ضرورت پیش آجانا۔ ؎ ۴۔ کوئی خدمت مل جانا۔ عہدہ یا منصب مل جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کام ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کام ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words