تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیلاس" کے متعقلہ نتائج

کَیلاس

۱. کوہِ ہمالیہ کی ایک اون٘چی چوٹی کا نام جس پر ہندو دیو مالا کے مطابق دیوتا رہتے ہیں، کیلاش .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیلاس کے معانیدیکھیے

کَیلاس

kailaasकैलास

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَیلاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. کوہِ ہمالیہ کی ایک اون٘چی چوٹی کا نام جس پر ہندو دیو مالا کے مطابق دیوتا رہتے ہیں، کیلاش .
  • ۲ . عالمِ بالا ، بہشت ، جنّت .
  • ۳. ایک مندر کانام ؛ ( کنایۃً ) مندر .

Urdu meaning of kailaas

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. koh-e-himaalyaa kii ek u.unchii choTii ka naam jis par hinduu dev maalaa ke mutaabiq devtaa rahte hain, kailaash
  • ۲ . aalam-e-baala, bahisht, jannat
  • ۳. ek mandir ka naam ; ( kanaa.en ) mandir

English meaning of kailaas

Noun, Masculine

  • name of a mountain, placed by the Hindūs in the Himālaya range it is regarded as one of the loftiest peaks to the north of the Mānasa lake; and is fabled as the residence of Kuvera and the favourite haunt of Śiva

कैलास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिमालय की एक ऊँची चोटी का नाम जिस पर हिंदू देव माला के अनुसार देवता निवास करते हैं, कैलाश, एक मंदिर का नाम, परलोक, स्वर्ग, जन्नत
  • हिमालय की उत्तरी सीमा में स्थित एक चोटी जो सदा बरफ से ढकी रहती है और शिव का निवास-स्थान मानी जाने के कारण एक प्रसिद्ध तीर्थ है, स्वर्ग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَیلاس

۱. کوہِ ہمالیہ کی ایک اون٘چی چوٹی کا نام جس پر ہندو دیو مالا کے مطابق دیوتا رہتے ہیں، کیلاش .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیلاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیلاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone