تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیل کا کَھٹْکا نَہِیں ہونا" کے متعقلہ نتائج

کِیل کا کَھٹْکا نَہِیں ہونا

کسی طرح کا کھٹکا نہ ہونا ، ذرا بھی خوف و اندیشہ نہ ہونا .

کِیل کا کَھٹْکا نَہِیں

ذرا بھی اندیشہ نہیں، ایسا انتظام اور رعب داب ہے کہ کوئی کیل تک نہیں چُرا سکتا

کِیل کا کَھٹْکا نَہ ہونا

کسی طرح کا کھٹکا نہ ہونا ، ذرا بھی خوف و اندیشہ نہ ہونا .

کِیلی کا کَھٹْکا نَہِیں

کسی شے کا ذرا خوف و اندیشہ نہیں .

کِیلی کا کَھٹْکا نہ ہونا

۔ (دہلی) کیل کا کھٹکا نہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیل کا کَھٹْکا نَہِیں ہونا کے معانیدیکھیے

کِیل کا کَھٹْکا نَہِیں ہونا

kiil kaa khaTkaa nahii.n honaaकील का खटका नहीं होना

کِیل کا کَھٹْکا نَہِیں ہونا کے اردو معانی

  • کسی طرح کا کھٹکا نہ ہونا ، ذرا بھی خوف و اندیشہ نہ ہونا .

कील का खटका नहीं होना के हिंदी अर्थ

  • किसी तरह का खटका ना होना, ज़रा भी ख़ौफ़-ओ-अंदेशा ना होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیل کا کَھٹْکا نَہِیں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیل کا کَھٹْکا نَہِیں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words