تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِچ کِچ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کِیچ

گیلی مٹّی، گارا، دلدل، غلیظ مٹّی، سڑی مٹّی

کُچھ

ذرا ؛ کسی قدر ؛ ٹک ؛ تھوڑا سا ؛ قدرے ؛ معمولی.

کِیچ گارا

گیلی مٹَی ، گندگی ، غلاظت.

کِیچَڑ

گیلی مٹی، دلدل، گِل

کِیچَڑی

کیچڑ جیسی، بہت گاڑھی (بھنگ)

کِیچَڑَیلی

رک : دلدلی .

کِیچاٹ

جھگڑا .

کِیچَڑ آلُود

کیچڑ میں لتھڑا ہوا، غلاظت بھرا، گندہ

کِیچَڑ کی اِینٹ

گندی جگہ رہنے والا ، غلاظت میں پھنسا ہوا ، (کنایۃً) مجبور، بے بس .

کِیچَڑ میں گَڑْنا

رک: کیچڑ میں پھنسنا .

کِیچَڑ میں پَھنسْنا

دلدل میں دھنسنا، کسی الجھن میں گرفتار ہونا، کسی مصیبت میں گِھرنا، کسی جھگڑے میں مبتلا ہونا ن

کِیچَڑ اُچھالْنا

کسی کو عیب لگانا، بدنام کرنا، کسی پر تہمت لگانا

کِیچَڑ چِپَکْنا

بد نامی ہونا ، رُسوائی ہونا .

کِیچَڑ میں لوٹْنا

بھین٘س کا کیچڑ میں لیٹنا ؛ شراب کے نشے میں کیچڑ میں جا گرنا

کِیچَڑ کی کَوڑی دانْت سے اُٹھانا

be very miser

کیچڑ کی کوڑی دانتوں سے اُٹھانا

کمال بخیل ہونا، نہایت کنجوس ہونا

کُوچیں

دونوں پیروں کی ایڑیوں کے اوپر کے موٹے پٹھے

köchel number

موسیقی: کو خل اور اس کے جانشینوں کے مرتب کردہ گو شوارے میں موزارت کی اختراع کردہ موسیقی کی بندشوں کو دیا جانے والا نمبر شمار : کو خل ، ایک ، دو وغیرہ ۔.

کِینچَڑ

رک : کیچڑ.

کانچ

جب کسی سبب سے مقعد کے عضلات کمزور ہو کر ڈھیلے پڑ جاتے ہیں تو پاخانہ کرتے وقت باہر نکل آتے ہیں، یہ ایک مرض ہے، طب میں اسے خروج المقعد کہتے ہیں

کُوچ

روانگی، ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کا عمل، سفر

کاچھ

دھوتی کا وہ حصّہ جو پیچھے کی طرف اُڑسا جاتا ہے ، دھوتی کا لانگ ؛ زانو کے اوپر کا حصہ ؛ جان٘گ ، جنگاسا ؛ جان٘گیا ، کچھنی

کوچھ

क्रोड़

کُوچھ

رک : کُچھ مع تحتی الفاظ .

کاچ

کانچ، خوردبین، شیشے جمانا، شیشہ، آئینہ، شیشے کے برتن

کَچ

ایک مرکب جو ایک درخت سنڈرہ کی چھال کو پانی میں ڈال کر اُبالنے سے حاصل ہوتا ہے اور ٹاٹ کو بادامی رنگنے میں استعمال ہوتا ہے .

کیْچُوؤں

کیچوے

کُچْ

کُچھ، چند، تھوڑا، قلیل

کَچْہ

سچّا موتی

کِچ

کیچڑ میں چلنے کی آواز، تراکیب میں مستعمل، جیسے : کچ کچ وغیرہ

quaich

شراب کا پیالہ عموماً لکڑی کا جس میں دو کنڈے ہوتے ہیں۔.

قُوچ

سینگ دار مینڈھا جسے تفریحاً لڑانے کے لیے سدھایا جاتا ہے

قُچ

عورتوں کا سینہ، عورتوں کے پستان، چھاتی، چھاتی کی بُھٹنی

کَونچھ

کونچ، کونچا، کفچہ، ڈوئی، کرچھا، کرچھی، کفگیر، کھبچا

کَنچ

کان٘چ، شیشہ

کونچ

ایک بیل دار درخت اور اس کی پھلی کا نام، جس کے چھڑکنے سے آدمی کے جسم میں خارش ہونے لگتی ہے، بطورِ دوا بھی استعمال کرتے ہیں (لاط: Mucuna Prurita)

کُونچ

کونج، کلنگ

قَینچ

کٹا ہوا، قطع کیا ہوا

کِنْچ

किंतु

کُونچیں

کونچ (۲) کی جمع، پٹھے، تراکیب میں مستعمل.

کُچْھ ہو

اچھا ہو یا برا کوئی پروا نہیں

کُچْھ ہے

کوئی بات ہے، کوئی سبب یا وجہ ہے، دال میں کالا ہے، ضرور کچھ ہے، کوئی اندرونی بات ہے

کُچْھ ہَیں

کسی قابل ہیں، کسی شمار میں ہیں

پانی سے پانے مِلے ، مِلے کِیچ سے کِیچ

جنس بجانب جنس راغب ہوتی ہے ، جیسا خود ہوتا ہے ویسوں ہی سے ملتا ہے ، شریف شریف سے اور کمین کمین سے میل جول رکھتا ہے ۔

کوٹھی دھوئی کِیچ ہاتھ لَگے

محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی، بعض بھلے کاموں میں بُرائی مول لینی پڑتی ہے.

کوٹھی دھوئی کِیچ ہاتھ لَگی

اگلے پانی پچھلے کِیچ

جو کام میں پہل کرتا ہے فائدہ میں رہتا ہے، پہلے کو پانی پچھلے کو کیچڑ، جو وقت پر پہنچ جاتا ہے وہی مزے میں رہتا ہے

کوٹھی دھوئے کِیچ ہاتھ لَگے

محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی

کُچْھ تو

زیادہ نہیں، تھوڑا ہی سہی، تھوڑا سا

کُچْھ بھی

یکسر، کوئی بھی، ذرا بھی

کُچْھ نَہِیں

کوئی حیثیت یا اہمیت نہیں، کوئی بات نہیں، نامناسب ہے

کُوچا

املی کی سبز پھلی، جس کو نمک مرچ لگا کر کھاتے ہیں، کرچی ہوئی سبز املی

کُوچے

کوچہ ( رک ) کی جمع اور مغیرہ صورت تراکیب میں مستعمل .

کُوچی

ایک وضع کا برش جس سے جولا ہے کر گے پر چڑھے ہوئے دھاگے برابر کرتے ہیں

کُوچَہ

گلی ، تن٘گ راستہ ، راہ گزر .

مایا سے مایا مِلے، مِلے نِیچ سے نِیچ، پانی سے پانی مِلے، مِلے کِیچ سے کِیچ

کوچیا

چھوٹی املی

اتم سے اتم ملے، ملے نیچ سے نیچ، پانی سے پانی ملے اور کِیچ سے کِیچ

ہر شے اپنی جنس یا اصل کی طرف رجوع کرتی ہے، اعلیٰ اعلیٰ کی طرف ادنیٰ ادنیٰ کی طرف

کُچْھ کَہْنا

کوئی بات کہنا، کوئی پیغام سنانا

کُچْھ کَرنا

جادو ٹونا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِچ کِچ کَرنا کے معانیدیکھیے

کِچ کِچ کَرنا

kich-kich karnaaकिच-किच करना

Urdu meaning of kich-kich karnaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of kich-kich karnaa

  • chatter

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِچ کِچ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِچ کِچ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone