تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اگلے پانی پچھلے کِیچ" کے متعقلہ نتائج

اگلے پانی پچھلے کِیچ

جو کام میں پہل کرتا ہے فائدہ میں رہتا ہے، پہلے کو پانی پچھلے کو کیچڑ، جو وقت پر پہنچ جاتا ہے وہی مزے میں رہتا ہے

اگلے کو گھاس نہ پچھلے کو پانی

مہمانوں کی تواضع میں بڑی بد نظمی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اگلے پانی پچھلے کِیچ کے معانیدیکھیے

اگلے پانی پچھلے کِیچ

agle paanii pichhle kiichअगले पानी पिछले कीच

ضرب المثل

Roman

اگلے پانی پچھلے کِیچ کے اردو معانی

  • جو کام میں پہل کرتا ہے فائدہ میں رہتا ہے، پہلے کو پانی پچھلے کو کیچڑ، جو وقت پر پہنچ جاتا ہے وہی مزے میں رہتا ہے
  • جو کنویں پر پانی بھرنے جلدی پہنچ جاتے ہیں انہیں صاف پانی ملتا ہے، بعد میں آنے والوں کے تلچھٹ ہی ہاتھ لگتی ہے
  • جو کام ابتدا میں ہو جاتا ہے وہی کچھ اچھا ہوتا ہے

Urdu meaning of agle paanii pichhle kiich

Roman

  • jo kaam me.n pahal kartaa hai faaydaa me.n rahtaa hai, pahle ko paanii pichhle ko kiicha.D, jo vaqt par pahunch jaataa hai vahii maze me.n rahtaa hai
  • jo ku.nve.n par paanii bharne jaldii pahunch jaate hai.n unhe.n saaf paanii miltaa hai, baad me.n aane vaalo.n ke talchhaT hii haath lagtii hai
  • jo kaam ibatidaa me.n ho jaataa hai vahii kuchh achchhaa hotaa hai

अगले पानी पिछले कीच के हिंदी अर्थ

  • काम में शीघ्रता करने वाले लाभ में रहते हैं, पहले को पानी पिछले को कीचड़, जो समय पर पहुँच जाता है वही मज़े में रहता है
  • जो कुएँ पर पानी भरने जल्दी पहुँच जाते हैं उन्हें साफ़ पानी मिलता है, बाद में आने वालों के तलछट ही हाथ लगती है
  • जो काम प्रारंभ में हो जाता है वही कुछ अच्छा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اگلے پانی پچھلے کِیچ

جو کام میں پہل کرتا ہے فائدہ میں رہتا ہے، پہلے کو پانی پچھلے کو کیچڑ، جو وقت پر پہنچ جاتا ہے وہی مزے میں رہتا ہے

اگلے کو گھاس نہ پچھلے کو پانی

مہمانوں کی تواضع میں بڑی بد نظمی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اگلے پانی پچھلے کِیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اگلے پانی پچھلے کِیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone