تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِبْرِیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِبْرِیا کے معانیدیکھیے
کِبْرِیا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بزرگی، عظمت، بڑائی
- خدا تعالیٰ کا صفاتی نام
- شان و شوکت، جاہ و جلال
- قدرت، فضیلت
شعر
وہ کہیں کبریا نہ بن جائیں
ناز برداریاں نہیں اچھی
اس عارضوں میں کہ ضد کبریا کی پوری ہو
ندیمؔ خاک پہ افلاک سے اتر آیا
مرے دوستا مرے کبریا مری لغزشوں سے ہو درگزر
مری پستیوں کو عروج دے مرے اجڑے دل کو سنوار دے
English meaning of kibriyaa
Noun, Masculine
- greatness, grandeur
- an attributive name of God
- magnificence, grandeur, pride, haughtiness, excellence
- power
किब्रिया के हिंदी अर्थ
کِبْرِیا کے مترادفات
کِبْرِیا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِبْرِیا)
کِبْرِیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔