تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِہ" کے متعقلہ نتائج

کا

کل، سارا کثیر یا طویل کے معنی میں

کیُوں کا

کہیں کا ، تحقیراً مستعمل .

ہا کا

جنگلی جانوروں کو ان کے ٹھکانوں سے نکالنے کے لیے گونجیلی آوازیں نکالنے کا عمل ؛ (شکار کی غرض سے) جانوروں کو اپنے ٹھکانوں سے باہر لانے کے لیے خاص قسم کی آواز لگانا (رک : ہانکا) ۔

آکا

مغل یا روایتی پٹھان یا سپا ہی جس کا تیور اور لہجہ طبعاً سخت اور کرخت ہوتا ہے.

اَکّا

بڑی بہن، معمرعورت، بوڑھی عورت یا خاتون، بزرگ عورت، ضعیف خاتون

کا سا

like, resembling

اَکّا بھائی

بڑا بھائی

یا کا

اس کا

رَہنے کا

قائم.

کہیں کا

بہت زیادہ، اوّل نمبرکا، پرلے درجے کا، بہت بڑا (بطور طنز و تحقیر اور ہلکی سی تنبیہ)

کَہاں کا

کیسا، کس کام کا، کس کا، کس غرض کا

دِل کا

پسندیدہ ؛ مرضی کے مطابق

کَہْنے کا

دکھاوے کا ، نام کا ، قول کی حد تک کا.

گوں کا

۔۱۔ مطلب کا۔ غرض کا۔ لالچی۔

ہونے کا

ہونے والا، جو ہونے کو ہو

اَب کا

of the present time, this, present

اَور کا

belonging to another

کاؤ

کھودنا

کَو

کب

کو

علامتِ مفعول.

کے

اَسماء جمع سے پہلے بجائے کا ، کے استعمال ہوتا ہے

کُو

گلی، کوچہ، محلہ، راستہ، سڑک

کائی

وہ چکنی گیلی سبزی جو اکثر بند پانی پر یا برسات میں بھیگی ہوئی اینٹ کی دیواروں پر جم جاتی ہے، پانی کا جالا

کِہ

کسی بات کی وضاحت یا بیان کے لیے جُملۂ بیانیہ کے شروع میں آتا ہے.

قاع

اونچی چوڑی زمین جس کی سطح برابر بھی ہو

دیکْھنے کا

درشنی ، نمائشی ، ظاہری ؛ (کنایۃً) بیکار.

آنے کا

آنے والا ، آنے کے لیے تیار ، آنے کا قادل (عموماً نفی میں مستعمل) ، جیسے : بہ جوتا پان٘و میں نہیں آنے کا .

اِکّے چڑھ کے جہاں جائے، پیسے دے کے دھکے کھائے

اکے کی سواری کی مذمت کہ پیسے خرچ کر کے تکلیف اٹھانی پڑتی ہے

عاقی

عاق، نافرمان

عِقی

نوزائیدہ بچّے کے پیٹ کا فضلہ یا جو کچھ پہلی مرتبہ نکلے .

صاعِقَہ

گرنے والی بجلی جو زمین پر گرے، آسمانی بجلی، کڑک

ہَر کا

ہر ایک کا ، ہر شخص کا

جب کا

گزشتہ زمانے کا، سابق کا، پہلا، اس وقت (گزشتہ) کا

ایکی ایکا

رک : ایکا ایکی.

ایکا ایکی

۱ . دفعۃً ، یکا یک ، اچانک ، ناگہاں.

کِسی کا

(کنایۃً) معشوق کا

اِکّے دُکّے کی خَیر مَنانا

اکیلے مسافر کو یا رہگیر کو دبادا ، ستانا ، لوٹ لینا

قَطْرَہ قَطْرَہ جَمْع گَرْدد آنکہ دَرْیا می شَوَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قطرہ قطرہ جمع ہو کر دیا ہو جاتا ہے یعنی تھوڑا تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

صاعِقَہ چَمَکْنا

کوندا لپکنا ، بجلی چمکنا.

قَدَم اَنکے دَھرْنا

قدم آگے بڑھانا .

بولْتا چاکَر آقا کے سامْنے گُونْگا

بہت تیز قسم کا آدمی بھی حاکم کے سامنے بھیگی بلی بن جاتا ہے

کَبھی کا

کسی زمانے یا وقت کا، پہلے کا، مدت کا، عرصہ پہلے، عرصہ سے، بہت دیر سے

اِکّا وکیل گدھا پٹنہ شہر میں سدھا

پٹنہ شہر میں اِکّا، وکیل اور گدھا تینوں بہت ہیں

اِکّا وکیل گدھا پٹنہ شہر میں سدا

پٹنہ شہر میں اِکّا، وکیل اور گدھا تینوں بہت ہیں

نیچ ذاتوں میں اب بھی بڑا ایکا ہے

کم رتبہ لوگوں میں اتحاد و اتفاق ہے

مِلْعَقَہ

ایک وزن کا پیمانہ جو چار مثقال یعنی ڈیڑھ تولہ کے برابر ہوتا ہے

جُلاہ چَراوے نَلی نَلی خُدا چَراوے اِکّے باری

رک : بندہ جوڑے الخ

کِس کا

کس شخص کا؟ (کنایۃً) ناچیز مثال کے لئے دیکھو۔ (کہاں کا)

شَمْشِیرِ صاعِقہ بِیز

بجلی کی طرح مارنے والی تلوار

اِیْقاع

وقوع، واقع ہونا

صاعِقَہ نَژاد

رک : صاعقہ گوں.

جُلاہا چَراوے نَلی نَلی خُدا چَراوے اِکّے باری

رک : بندہ جوڑے الخ

شَمْشِیرِ صاعِقََہ خِصال

بجلی کی سی خاصیت رکھنے والی تلوار ، بہت چمکنے یا فوراً قتل کرنے والی تلوار

ایک ایکا

یکا یک ، ایکا ایکی.

صاعِقَہ گُوں

بجلی کے رنگ، بجلی جیسا

صاعِقَہ زا

بجلی پیدا کرنے والا، بجلی گرانے والا

صاعِقَہ کِرْدار

بجلی جیسا ، جس میں بجلی کی صفتیں ہوں ، تیز ، رواں

صاعِقَہ وار

بجلی کی طرح ؛ نہایت تیزی سے.

صاعِقَہ زَن

بجلی گرانے والا، جلا دینے والا

صاعِقَہ ریز

بجلی گرانے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِہ کے معانیدیکھیے

کِہ

kiकि

وزن : 2

موضوعات: قواعد

  • Roman
  • Urdu

کِہ کے اردو معانی

حرف عطف

  • کسی بات کی وضاحت یا بیان کے لیے جُملۂ بیانیہ کے شروع میں آتا ہے.
  • ’’گویا‘‘ ، ’’جیسے‘‘ کے محل پر.
  • ’’جو‘‘ کے معنی میں
  • ’’یا‘‘ کی جگہ.
  • چونکہ کے معنی میں.
  • برائے علّت و سبب ، کیونکہ ، اس لیے کہ ، کی جگہ.
  • ’’بلکہ‘‘ کے معنی میں.
  • ربط کے لئے.
  • ناگاہ ، اچانک . یکایک ، فوراً ، اسی دم کے معنوں میں
  • ، جملۂ معترضہ کی ابتدا میں.
  • کسی بات کا نتیجہ ظاہر کرنے کے لیے.
  • (قواعد) صلہ کے طور پر.
  • برائے تقابل (دو چیزوں کی صفات وغیرہ میں)
  • ، مبادا ، کہیں ایسا نہ ہو کے معنی میں.
  • جب ، جس وقت (اب کے بالمقابل)
  • برائے اظہاز مقصد ، تاکہ کے معنی میں.
  • برائے تاکید ، ’’پھر بھی‘‘ ، ’’بھی‘‘ کے معنی میں.
  • جس کی بنا پر ، جس کے ذریعے کے معنی میں.
  • جس کے سبب ، جس کے باعث ، جس کی وجہ سے ، چنانچہ کی جگہ
  • ، مرکب کلمے میں بطور جزو آخر ، بس ، بل ، جب ، جو، جوں ، کیوں وغیرہ کے ساتھ

شعر

Urdu meaning of ki

  • Roman
  • Urdu

  • kisii baat kii vazaahat ya byaan ke li.e jumal-e-byaaniyaa ke shuruu me.n aataa hai
  • ''goya'', ''jaise'' ke mahl par
  • ''jo'' ke maanii me.n
  • ''ya'' kii jagah
  • chuu.nki ke maanii me.n
  • baraa.e illat-o-sabab, kyonki, is li.e ki, kii jagah
  • ''balki'' ke maanii me.n
  • rabt ke li.e
  • naagaah, achaanak . yakaayak, fauran, isii dam ke maaano.n me.n
  • ، jumla-e-motarizaa kii ibatidaa me.n
  • kisii baat ka natiija zaahir karne ke li.e
  • (qavaa.id) silaa ke taur par
  • baraa.e taqaabul (do chiizo.n kii sifaat vaGaira me.n
  • ، mabaadaa, kahii.n a.isaa na ho ke maanii me.n
  • jab, jis vaqt (ab ke bilmuqaabil
  • baraa.e azhaaz maqsad, taaki ke maanii me.n
  • baraa.e taakiid, ''phir bhii'', ''bhii'' ke maanii me.n
  • jis kii banaa par, jis ke zariiye ke maanii me.n
  • jis ke sabab, jis ke baa.is, jis kii vajah se, chunaanche kii jagah
  • ، murkkab kalime me.n bataur juzu aaKhir, bas, bil, jab, jo, juu.n, kyo.n vaGaira ke saath

English meaning of ki

Conjunction

  • that, for introducing statement, hypothesis or result or for introducing an alternative, e.g. this or that?
  • so

कि के हिंदी अर्थ

समुच्चयबोधक

  • कि
  • किसी बात का नतीजा ज़ाहिर करने के लिए
  • किसी बात के विस्तार के शुरू में आता है
  • चूँकि के मानी में
  • ''जो'' के मानी में
  • ''बल्कि'' के मानी में
  • ''या'' की जगह
  • एक योजक शब्द
  • जब, जिस वक़्त
  • जिस के सबब, जिस के बाइस, जिस की वजह से, चुनांचे की जगह
  • अकस्मात्, अचानक, यकायक, फ़ौरन, इसी दम
  • या; अथवा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کا

کل، سارا کثیر یا طویل کے معنی میں

کیُوں کا

کہیں کا ، تحقیراً مستعمل .

ہا کا

جنگلی جانوروں کو ان کے ٹھکانوں سے نکالنے کے لیے گونجیلی آوازیں نکالنے کا عمل ؛ (شکار کی غرض سے) جانوروں کو اپنے ٹھکانوں سے باہر لانے کے لیے خاص قسم کی آواز لگانا (رک : ہانکا) ۔

آکا

مغل یا روایتی پٹھان یا سپا ہی جس کا تیور اور لہجہ طبعاً سخت اور کرخت ہوتا ہے.

اَکّا

بڑی بہن، معمرعورت، بوڑھی عورت یا خاتون، بزرگ عورت، ضعیف خاتون

کا سا

like, resembling

اَکّا بھائی

بڑا بھائی

یا کا

اس کا

رَہنے کا

قائم.

کہیں کا

بہت زیادہ، اوّل نمبرکا، پرلے درجے کا، بہت بڑا (بطور طنز و تحقیر اور ہلکی سی تنبیہ)

کَہاں کا

کیسا، کس کام کا، کس کا، کس غرض کا

دِل کا

پسندیدہ ؛ مرضی کے مطابق

کَہْنے کا

دکھاوے کا ، نام کا ، قول کی حد تک کا.

گوں کا

۔۱۔ مطلب کا۔ غرض کا۔ لالچی۔

ہونے کا

ہونے والا، جو ہونے کو ہو

اَب کا

of the present time, this, present

اَور کا

belonging to another

کاؤ

کھودنا

کَو

کب

کو

علامتِ مفعول.

کے

اَسماء جمع سے پہلے بجائے کا ، کے استعمال ہوتا ہے

کُو

گلی، کوچہ، محلہ، راستہ، سڑک

کائی

وہ چکنی گیلی سبزی جو اکثر بند پانی پر یا برسات میں بھیگی ہوئی اینٹ کی دیواروں پر جم جاتی ہے، پانی کا جالا

کِہ

کسی بات کی وضاحت یا بیان کے لیے جُملۂ بیانیہ کے شروع میں آتا ہے.

قاع

اونچی چوڑی زمین جس کی سطح برابر بھی ہو

دیکْھنے کا

درشنی ، نمائشی ، ظاہری ؛ (کنایۃً) بیکار.

آنے کا

آنے والا ، آنے کے لیے تیار ، آنے کا قادل (عموماً نفی میں مستعمل) ، جیسے : بہ جوتا پان٘و میں نہیں آنے کا .

اِکّے چڑھ کے جہاں جائے، پیسے دے کے دھکے کھائے

اکے کی سواری کی مذمت کہ پیسے خرچ کر کے تکلیف اٹھانی پڑتی ہے

عاقی

عاق، نافرمان

عِقی

نوزائیدہ بچّے کے پیٹ کا فضلہ یا جو کچھ پہلی مرتبہ نکلے .

صاعِقَہ

گرنے والی بجلی جو زمین پر گرے، آسمانی بجلی، کڑک

ہَر کا

ہر ایک کا ، ہر شخص کا

جب کا

گزشتہ زمانے کا، سابق کا، پہلا، اس وقت (گزشتہ) کا

ایکی ایکا

رک : ایکا ایکی.

ایکا ایکی

۱ . دفعۃً ، یکا یک ، اچانک ، ناگہاں.

کِسی کا

(کنایۃً) معشوق کا

اِکّے دُکّے کی خَیر مَنانا

اکیلے مسافر کو یا رہگیر کو دبادا ، ستانا ، لوٹ لینا

قَطْرَہ قَطْرَہ جَمْع گَرْدد آنکہ دَرْیا می شَوَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قطرہ قطرہ جمع ہو کر دیا ہو جاتا ہے یعنی تھوڑا تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

صاعِقَہ چَمَکْنا

کوندا لپکنا ، بجلی چمکنا.

قَدَم اَنکے دَھرْنا

قدم آگے بڑھانا .

بولْتا چاکَر آقا کے سامْنے گُونْگا

بہت تیز قسم کا آدمی بھی حاکم کے سامنے بھیگی بلی بن جاتا ہے

کَبھی کا

کسی زمانے یا وقت کا، پہلے کا، مدت کا، عرصہ پہلے، عرصہ سے، بہت دیر سے

اِکّا وکیل گدھا پٹنہ شہر میں سدھا

پٹنہ شہر میں اِکّا، وکیل اور گدھا تینوں بہت ہیں

اِکّا وکیل گدھا پٹنہ شہر میں سدا

پٹنہ شہر میں اِکّا، وکیل اور گدھا تینوں بہت ہیں

نیچ ذاتوں میں اب بھی بڑا ایکا ہے

کم رتبہ لوگوں میں اتحاد و اتفاق ہے

مِلْعَقَہ

ایک وزن کا پیمانہ جو چار مثقال یعنی ڈیڑھ تولہ کے برابر ہوتا ہے

جُلاہ چَراوے نَلی نَلی خُدا چَراوے اِکّے باری

رک : بندہ جوڑے الخ

کِس کا

کس شخص کا؟ (کنایۃً) ناچیز مثال کے لئے دیکھو۔ (کہاں کا)

شَمْشِیرِ صاعِقہ بِیز

بجلی کی طرح مارنے والی تلوار

اِیْقاع

وقوع، واقع ہونا

صاعِقَہ نَژاد

رک : صاعقہ گوں.

جُلاہا چَراوے نَلی نَلی خُدا چَراوے اِکّے باری

رک : بندہ جوڑے الخ

شَمْشِیرِ صاعِقََہ خِصال

بجلی کی سی خاصیت رکھنے والی تلوار ، بہت چمکنے یا فوراً قتل کرنے والی تلوار

ایک ایکا

یکا یک ، ایکا ایکی.

صاعِقَہ گُوں

بجلی کے رنگ، بجلی جیسا

صاعِقَہ زا

بجلی پیدا کرنے والا، بجلی گرانے والا

صاعِقَہ کِرْدار

بجلی جیسا ، جس میں بجلی کی صفتیں ہوں ، تیز ، رواں

صاعِقَہ وار

بجلی کی طرح ؛ نہایت تیزی سے.

صاعِقَہ زَن

بجلی گرانے والا، جلا دینے والا

صاعِقَہ ریز

بجلی گرانے والا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone