تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِبُھوتی" کے متعقلہ نتائج

وِبُھوتی

قدرت، طاقت

اردو، انگلش اور ہندی میں وِبُھوتی کے معانیدیکھیے

وِبُھوتی

vibhuutiविभूति

اصل: سنسکرت

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

وِبُھوتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قدرت، طاقت
  • صفت، خوبی

    مثال ہے ارجن میری وبھوتیوں (صفات) کی کوئی حد نہیں۔

  • شان و شوکت
  • وقار، اونچا مقام
  • بالا دستی، بڑائی
  • شہرت
  • زیادہ ہونے کی کیفیت، بڑھوتری
  • شیو کے اوپر چڑھانے والی راکھ یا بھسم
  • فطرت

Urdu meaning of vibhuuti

  • Roman
  • Urdu

  • qudrat, taaqat
  • sifat, Khuubii
  • shaan-o-shaukat
  • vaqaar, u.unchaa muqaam
  • baala-e-dastii, ba.Daa.ii
  • shauhrat
  • zyaadaa hone kii kaifiiyat, ba.Dhotrii
  • shaiv ke u.upar cha.Dhaane vaalii raakh ya bhasm
  • fitrat

विभूति के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ताक़त, शक्ति
  • विशेषता, गुणवत्ता

    उदाहरण हे अर्जुन मेरी विभूतियों (सिफ़ात) की कोई हद नहीं।

  • वैभव, ऐश्वर्य
  • प्रतिष्ठा, उच्च पद
  • समृद्धि
  • प्रभुता, प्रभुत्व, बड़ाई
  • बहुत अधिक होने की अवस्था या भाव, बहुतायत, विपुलता, वृद्धि, बढ़ती
  • शिव के अंग में चढ़ाने की राख या भस्म
  • सृष्टि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وِبُھوتی

قدرت، طاقت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِبُھوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِبُھوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone