تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُوب" کے متعقلہ نتائج

جُرْم

گناہ، قصور، خطا

جُرْمِ عَظِیم

جرم سن٘گین، عام طور پر اس جرم کو کہتے ہیں جس میں سزائے موت یا حبس دوام یا تین سال سے زیادہ سزائے قید ہو

جُرْم و سَزا

گناہ اور بدلا، جرم اور سزا

جُرْمُوق

پاتابہ جو موزے پر اس کی حفاظت کی غرض سے پہنا جاتا ہے۔

جُرْمِ کَبِیر

رک : جرم سن٘گین.

جُرْمِ شَدِید

عام طور پر اس جرم کو کہتے ہیں جس میں سزائے موت یا حبس دوام یا تین سال سے زیادہ سزائے قید ہو

جُرْمِ خَفِیْف

چھوٹی خطا، ہلکا جرم، ذرا سا قصور، تھوڑی تقصیر

جُرْمِ سَنگِین

عام طور پر اس جرم کو کہتے ہیں جس میں سزائے موت یا حبس دوام یا تین سال سے زیادہ سزائے قید ہو

جُرْمِ کَبِیرَہ

رک : جرم سن٘گین.

جُرم فِیلَونی

رک : جرم سن٘گین.

جُرْمِ صَغِیرَہ

رک : جرم خفیف۔

جرم نا کردہ

جُرْمِ قابِلِ پھانسی

ایسا جرم جس کے مرتکب کو سزائے موت دی جائے

جُرْم سے مُنْکِر ہونا

قصور نہ ماننا، جرم کرنے سے انکار کرنا

جُرْمِ قابِلِ ضَمانَت

جُرْم قُبُولنا

جُرْمِ قابِلِ دَست اَندازی

جُرْمِ واجِبُ اْلقَتْل

ایسا جرم جس میں مجرم کا قتل ہونا ضراوری ہو، قتل عمد کا جرم، یہ تعزیرات ہند میں زیر دفعہ ۳۰۲ آتا ہے، دائم الحبس قیدی اگر قتل کرے تو اسے پھانسی کے سوا اور کوئی سزا نہیں دی جاسکتی۔

جُرْمِ خِلافِ وَضعِ فِطْری

وہ جرم، جو حقیقی اور اصل و ضع کے خلاف ہو، جرم خلاف نیچر یا خلاف عادت و طبیعت، ایسا جرم، جو نییچرکے خلاف ہو، اغلام، انسان یا حیوانات سے جماع کرنا

جُرْم قُبُلْوانا

زورِ با تشدد سے جرم کا کرنا تسلیم کرانا

جُرْمی

جُرْم (رک) سے منسوب یا متعلق۔

جُرْم کا اِقْدام

جرم کرنے میں سعی کرنا

جُرْم قُبول کَرنا

جُرْم سے اِقْبالی ہونا

قصور ماننا، جرم کرنے کا اقبال کرنا

جرمانا

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے

جُرْم کا اِقْبال کَرنا

قصور ماننا، اپنی غلطی کا اعتراف کرنا

جُرْمَانَۂ عَشْق

عشق کا جرمانہ

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْم سے اِنْکارِی ہونا

قصور نہ ماننا، جرم کرنے سے انکار کرنا

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمِیّات

علم جرائم، جرائم کا علمی مطالعہ

جُرْم کا مُرتَکِب ہونا

قصور کرنا، کوئی قابلِ سزا کام کرنا

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ دینا

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

حرف جرم

مُرتَکِبِ جُرْم

فَردِ جُرم

مسل کا وہ کاغذ جس پر مجرم کا جرم اور دفعہ شہادت لینے کے بعد درج کی جائے

بے جُرْم

بے قصور، معصوم، بے گناہ

اِنْسِدادِ جُرْم

تَسلیم جُرْم

اپنے گناہ کا اعتراف، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار

ثُبُوتِ جُرْم

جرم کا ثبوت، سزا

اِثْباتِ جُرْم

شَرِیکِ جُر٘م

(قانون) جرم میں شامل، جرم کے ارتکاب میں مدد دینے والا، وہ شخص جس نے جرم میں کسی کا ساتھ دیا ہو

اِعْتِرافِ جُرْم

اپنے گناہ کا اعتراف، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار

پاداشِ جُرْم

وُقُوعِ جُرم

گناہ کا ظہور، جرم کا ارتکاب

مُعاوِنِ جُرْم

مجرم کا مددگار، شریک جرم

پَرایا جُرْم

(لفظاً) غیر کی خطا ، دوسرے کا گناہ ، کسی اور کی غلطی ، (مجازاً) دل کا محبت میں گرفتار ہوجانا.

اِقْرار جُرْم

اپنے گناہ کا اعتراف، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار

اِقْبالِ جُرْم

اپنے گناہ کا اعتراف، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار

اِخْفائے جُرْم

گناہ کرکے اسے چھپانا، جرم ظاہر نہ کرنا

تَخْفِیفِ جُرْم

جرم کا ہلکا کرنا ، چھوٹے جرم والی دفعہ عائد کرنا

رَفِیقِ جُرْم

اِقدامِ جُرم

قَراردادِ جُرْم

تجویز جرم، مجرم پر تحقیقات کے بعد ضابطے کا حکم لگایا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُوب کے معانیدیکھیے

خُوب

KHuubख़ूब

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: طنزاً

خُوب کے اردو معانی

صفت

  • بہت اچھی طرح، مکمل طور پر
  • معشوق، پیارا، محبوب (بیشتر طور جمع مستعمل)
  • اچّھے اوصاف کا حامل، عمدہ، اچّھا، بھلا

    مثال - شرف مرد کا ہے چلنت خوب خاصجو پھولوں کی خوبی سو پھلوں کی باس (۱۵۶۴، حسن شوقی، د، ۷۳) جکوئی خوب ہے اسے اپنی خوبی چھپانے نیں بھاتا. (۱۶۳۵، سب رس، ۸۱)

  • (ایجاب کے موقع پر) جی ہاں، بہت اچھا، بہتر، ٹھیک
  • (تحسین کے موقع پر) واہ وا، کیا کہنا، سبحان اللہ
  • (طنز و تحقیر کے موقع پر) بہت بُرا
  • بہت اچھے طریقے سے، بحسن و خوبی
  • جو رنْگ رُوپ اور شکل و صُورت کے لحاظ سے آنکھوں کو بھلا لگے، خوش نما، حسین و جمیل، خُوبصورت
  • (طنزاً) چہ خوش، عجیب بات ہے، حیرت کی بات ہے
  • نفیس، اعلیٰ درجے کا
  • نیک اعمال یا اخلاق کے اعتبار سے)
  • وہ فعل جس کا نتیجہ اچھا ہو، مفید، سود مند
  • موزوں، مناسب، زیبا
  • جو حسب دلخواہ ہو، پسندیدہ، خوشگوار
  • عجیب و غریب، حیرت انگیز
  • قابل تعریف، لائق تحسین
  • شفایاب، صحتمند
  • (ف) صفت۔ زشت کا نقیض، عمدہ، اچھا، خوبصورت، نفیس، زیبا، پسندیدہ، ہردل عزیز، کبھی طنز سے اور کبھی تعریف کے لئے کہتے ہیں، (اردو) جواب کلام میں کہتے ہیں، کسی کا عمدہ کلام سنتے یا اس کو پسند کرتے ہیں تو الفاظ ذیل کہتے ہیں، خواب بہت خوب

شعر

English meaning of KHuub

Adjective

  • fine, good, lovely, excellent, pleasant, beautiful, pretty, well

    Example - Aapne khoob kiya jo uski madad ki wo madad ka mustahiq tha

  • splendid

Adverb

  • excellently, beautifully, nicely
  • much, very much
  • well, very well

Interjection

  • well! good! very good!

ख़ूब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सब प्रकार से अच्छा और उत्तम
  • अच्छा
  • फा. वि. सुन्दर, हसीन, उत्तम, उम्दा, स्वच्छ, साफ़, शुभदर्शन, खुशनुमा, शुभ, मुवारक, (अव्य.) वाह, क्या खूब ।।
  • बहुत; काफ़ी; अधिक
  • बढ़िया, श्रेष्ठ, उत्तम

    उदाहरण - आपने ख़ूब किया जो उसकी मदद की वह मदद का मुस्तहिक़ था

خُوب کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone