تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُرْم" کے متعقلہ نتائج

جُرْم

گناہ، قصور، خطا، غلطی، بھول، جرم، خلاف قانون کام، ایسا نامناسب کام جو قانون کی نظر میں قابل سزا ہو، کوئی ایسا بھول اور غلطی والا کام جس کے لیے سزا مل سکتی ہو

جُرْم کا مُرتَکِب ہونا

مُعاوِنِ جُرْم

مجرم کا مددگار، شریک جرم

جُرْم سے مُنْکِر ہونا

اِعْتِرافِ جُرْم

اپنے گناہ کا اعتراف، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار

اِعْترافِ جُرْم کرنا

جرم کو قبول کرنا

بے جُرْم

بے قصور، معصوم، بے گناہ

مُرتَکِبِ جُرْم

فَرْدِ جُرْم

(قانون) مسل کا وہ کاغذ جس پر مجرم کا جرم اور دفعہ شہادت لینے کے بعد درج کی جائے

پَرایا جُرْم

(لفظاً) غیر کی خطا ، دوسرے کا گناہ ، کسی اور کی غلطی ، (مجازاً) دل کا محبت میں گرفتار ہوجانا.

اِرْتِکابِ جُرْم

جرم کرنا، قصور کرنا

رَفِیقِ جُرْم

قَراردادِ جُرْم

تجویزِ جرم ، مجرم پر تحقیقات کے بعد ضابطے کا حکم لگایا جاتا .

اِخْفائے جُرْم

گناہ کرکے اسے چھپانا، جرم ظاہر نہ کرنا

اِقْبالِ جُرْم

اپنے گناہ کا اعتراف، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار

تَخْفِیفِ جُرْم

جرم کا ہلکا کرنا ، چھوٹے جرم والی دفعہ عائد کرنا

اِقْرار جُرْم

اپنے گناہ کا اعتراف، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار

اِثْباتِ جُرْم

ثُبُوتِ جُرْم

جرم کا ثبوت، سزا

اِنْسِدادِ جُرْم

جُرْم و سَزا

گناہ اور بدلا، جرم اور سزا

فَرْدِ قَرار دادِ جُرْم

قانون:وہ کاغذ جس میں جرم ٹھہرانے کا مضمون اور وہ دفعہ یا دفعات قانون فوجداری کی درج ہوتی ہیں جس کی نسبت بیانات سے ملزم کو مجرم ہونا سمجھا جاتا ہے فردِ قراردادِ جرم لگانے کے بعد مجرم سے جواب اور صفائی لی جاتی ہے، چارج شیٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں جُرْم کے معانی

جُرْم

jurmजुर्म

رائے زنی (جُرْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اصل: عربی

وزن: 21

جمع: جَرائِم

جُرْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گناہ، قصور، خطا، غلطی، بھول، جرم، خلاف قانون کام، ایسا نامناسب کام جو قانون کی نظر میں قابل سزا ہو، کوئی ایسا بھول اور غلطی والا کام جس کے لیے سزا مل سکتی ہو

شعر

English meaning of jurm

Noun, Masculine

जुर्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपराध, गुनाह, क़सूर, दोष, आरोप, लांछन, त्रुटि, भूल, ऐसा अनुचित कार्य जो विधिक दृष्टि से दंडनीय हो, कोई ऐसा दोष या भुल जिसके लिए दंड मिल सकता हो

جُرْم کے مترادفات

جُرْم کے قافیہ الفاظ

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

ہماری ویب سائٹس

فوری رابطے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔