تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُو کے معانیدیکھیے
خُو کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بچوں کو ڈرانے کے لیے ایک بے معنی آواز ؛ بندر یا ریچھ کی خو خو کی آواز .
- ۔(ف) مونث۔ عادت۔ خصلت۔ سرشت (پڑنا۔ چھوڑنا ڈالنا کے ساتھ)۔
- پسینہ .
شعر
ہم بھی تسلیم کی خو ڈالیں گے
بے نیازی تری عادت ہی سہی
ضد کی ہے اور بات مگر خو بری نہیں
بھولے سے اس نے سیکڑوں وعدے وفا کئے
خو سمجھ میں نہیں آتی ترے دیوانوں کی
دامنوں کی نہ خبر ہے نہ گریبانوں کی
English meaning of KHuu
Noun, Feminine
ख़ू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आदत।
- जुवा। (दे०)
- झरना। प्रपात।
- स्वभाव।
- स्वभाव, आदत, ढंग
- स्वभाव, प्रकृति, आदत ।
خُو سے متعلق محاورے
خُو کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُو)
خُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔