تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُوگِیر" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

اردو، انگلش اور ہندی میں خُوگِیر کے معانیدیکھیے

خُوگِیر

KHuu-giirख़ू-गीर

اصل: فارسی

وزن : 21

دیکھیے: خُوگَر

  • Roman
  • Urdu

خُوگِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ گدی جو گھوڑے پر زین کے نیچے یا اس کی جگہ پسینہ جذب کرنے کے لیے رکھی جاتی ہے ، چار جامہ، کمر گھسا .
  • ۔(ف) ۱۔خوگر۔ (اردو) وہ گدی جو گھوڑے کے زین کے نیچے رکھتے ہیں۔ پسینہ جذب کرنے کے واسطے اور نیز اس غرض سے کہ اس کی پیٹھ نہ چھلے۔ اس معنی میں خوئے بواؤ معدولہ (بمعنی حیوان کا پسینہ) اور گیر کا بگاڑا ہوا ہے۔
  • ۔مذکر۔ دیکھو خو۔

صفت

  • رک : خوگر .

شعر

Urdu meaning of KHuu-giir

  • Roman
  • Urdu

  • vo gaddii jo gho.De par ziin ke niiche ya us kii jagah pasiina jazab karne ke li.e rakhii jaatii hai, chaar jaama, kamar ghusaa
  • ۔(pha) १।Khuugar। (urduu) vo gaddii jo gho.De ke ziin ke niiche rakhte hain। pasiina jazab karne ke vaaste aur niiz is Garaz se ki is kii piiTh na chhalle। is maanii me.n kho.e bavaa.o mu.id vilaa (bamaanii haivaan ka pasiina) aur giir ka bigaa.Daa hu.a hai
  • ۔muzakkar। dekho Khuu
  • ruk ha Khuugar

English meaning of KHuu-giir

Noun, Masculine

ख़ू-गीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़े की जीन के नीचे बिछाया जानेवाला ऊनी कपड़ा। नमदा।
  • चारजामा। जीन।
  • फा. पुं. घोड़े का पालान, घोड़े की पीठ कम नम्दा, चारजामा, ज़ीन, काठी।
  • घोड़े की जीन के नीचे बिछाया जाने वाला ऊनी कपड़ा
  • ज़ीन; चारजामा
  • रद्दी या व्यर्थ वस्तु
  • रद्दी सामान।
  • नमदा; घोड़े की ज़ीन के नीचे बिछाया जाने वाला ऊनी कपड़ा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُوگِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُوگِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone