تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُوگِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُوگِیر کے معانیدیکھیے
خُوگِیر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۔(ف) ۱۔خوگر۔ (اردو) وہ گدی جو گھوڑے کے زین کے نیچے رکھتے ہیں۔ پسینہ جذب کرنے کے واسطے اور نیز اس غرض سے کہ اس کی پیٹھ نہ چھلے۔ اس معنی میں خوئے بواؤ معدولہ (بمعنی حیوان کا پسینہ) اور گیر کا بگاڑا ہوا ہے۔
- وہ گدی جو گھوڑے پر زین کے نیچے یا اس کی جگہ پسینہ جذب کرنے کے لیے رکھی جاتی ہے ، چار جامہ، کمر گھسا .
- ۔مذکر۔ دیکھو خو۔
صفت
- رک : خوگر .
English meaning of KHuu-giir
Noun, Masculine
- stuffing of a saddle, pad, pack-saddle, saddlecloth
- tamed, accustomed, habituated
ख़ू-गीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- घोड़े की जीन के नीचे बिछाया जानेवाला ऊनी कपड़ा। नमदा।
- चारजामा। जीन।
- फा. पुं. घोड़े का पालान, घोड़े की पीठ कम नम्दा, चारजामा, ज़ीन, काठी।
- घोड़े की जीन के नीचे बिछाया जाने वाला ऊनी कपड़ा
- ज़ीन; चारजामा
- रद्दी या व्यर्थ वस्तु
- रद्दी सामान।
- नमदा; घोड़े की ज़ीन के नीचे बिछाया जाने वाला ऊनी कपड़ा।
خُوگِیر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُوگِیر)
خُوگِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔