تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھلے عام" کے متعقلہ نتائج

کُھلے

کُھلا (رک) کا صیغۂ جمع نیز مغیرّہ حالت تراکیب میں مستعمل

کُھلی

۔(ھ) مونث۔ دیکھو کھل۔

کُھلا

کلی سے پھول بنا، کھلا ہوا، شگفتہ، تراکیب میں مستعمل

خُلاع

مِرگی

کھولا

جھولی یا جالی (جس میں روٹی کی ٹوکری رکھتے ہیں).

کھولی

(لوہاری) گول منھ کی سنسی، زنبور

کُھلّے

ظاہر ہونا، کھلا ہوا ہونا، عیاں ہونا، کھلم کھلا

کُھلے بھاؤ

بے دریغ.

کُھلے اَرْکان

حُروفِ علّت اور حُرُوف صَحِیحَہ جن کے اخیر میں حروف علّت جُڑے ہوں کھلے ارکان(Open Syllabus) کہلاتے ہیں

کُھلے مُنھ کا

پھیلے ہوئے مُنھ والا برتن جس کا کھلاؤ قدرے چوڑا ہو.

کُھلے مُنھ

ببانگِ دُہل، کُھل کر ، علانیہ.

کُھلے کانوں سُنْنا

بہت توجّہ سے سننا، احتیاط سے سننا.

کُھلے دانت ہَنسْنا

بہت ہن٘سنا، مذاق اڑانا.

کُھلے گَلے کا

بڑے گلے کا کُرتا وغیرہ، ایسا کُرتا جس کا گلا نسبتاً بڑا ہو

کُھلے گھاٹ کا زیوَر

ایسا زیور جس کے نگینوں کے گھاٹ(نشت گاہ) پیچھے سے کھلے ہوئے ہوں

کُھلے عام

۱. واضح طور پر ، ظاہری طور پر ، سرِعام، کھلّم کھلّا ، علی الاعلان.

کُھلے ہاتھ سے

(موسیقی) ڈھولک یا طبلے پر پورے ہاتھ کی گھاپ کے ساتھ.

کُھلے کالَم کی غَلَطی

(طبعیات) ٹمپریچر کی پیمائش میں غلطی، حرارت پیما کی غلطی.

کُھلے سَر ہونا

بے آسرا ہونا، بے سہارا ہونا.

کَھولی

ایک قسم کی سمندری چپٹی مچھلی

کَھولا

کھولایا ہوا، اُبالا ہوا، جوش دیا ہوا، کھولتا ہوا، اُبلتا ہوا، جوش کھاتا ہوا

کُھلے دِل سے

فراخ دلی سے، سخاوت کے جذبے کے ساتھ .

کُھلے بَطْن کی بَھٹّی

(فولاد سازی) بڑی وسیع بھٹّی جس میں ٹوٹا پھوٹا لوہا اور کچ دھات کسی بھی تناسب سے ملاکر پگھلایا جا سکتا ہے.

کُھلے سَر رَہْنا

بے آسرا ہونا، بے سہارا ہونا.

کُھلے بالوں

بغیر موباف یاچوٹی کے بال، شانوں پر پڑے ہوئے بال؛ (مجازاً) پریشان حال.

کُھلے بازار

بلاخوف وخطر، کھلّم کھلّا، بالاعلان، سرِعام.

کُھلے مَیدان

کھل کر ، علانیہ، کھلّم کھلّا.

کُھلے مَوسَم میں

ایسی رُت جب برسات نہ ہو

کُھلے لَفْظوں میں

صاف صاف الفاظ میں، وضاحت کے ساتھ .

کُھلے کُھلے

صاف دُھلے ہوئے.

کُھلے خَزانے

علی الاعلان، کھلّم کھلّا، علانیہ، ظاہراً.

خُلَّہ

وہ گھاس جس میں حلاوت اور مٹھاس ہو .

کُھلے ذَہَن سے

روشن خیالی کے ساتھ ، فراخ دلی سے ، کھلے دِل سے.

کُھلے سَر

ننگے سر، ٹوپی، دوپٹّہ یاچادر وغیرہ اوڑھے بغیر؛ (مجازاً) پریشانی یا بدحواسی کے عالم میں.

کُھلے بول

(موسیقی) ڈھولک یا طبلے پر پورے ہاتھ کی ضرب.

کُھلے مول

عام قیمت پر ، کُھلے بھاؤ.

کُھلے طَور پَر

سرعام ، کھلّم کھلاّ، ظاہرا.

کُھلے ڈُلے

کھل کر، آزادانہ، کھلا ڈُلا (رک).

کُھلیتا

(ٹھگی) ایسا گان٘و یا کھیڑا جو کُھلے میدان یا ٹیلے پر واقع ہو

کُھلے ڈَھکے

کھلی اور ڈھکی حالت میں؛ جسم کا پردہ اور بے پردگی.

کُھلے بَندوں

بے دھڑک، بے باکانہ، آزادانہ، کھلّم کھلّا

کُھلے بَندھے

پابند، مکلّف، شائستہ، باادب، ذمہّ دار.

کُھلے رَسْتے

سیدھے راستے (چور راستے کی ضد)

کُھلے بَنْدَھن

رک: کھلے بندوں ، آزاد، آزادانہ.

خُلُو

خالی ہونا ، خالی کرنا .

خُلُوع

کسی ہڈی کا جوڑ پر سے اکھڑ جانا

کِھلا

کلی سے پھول بنا، کِھلا ہوا، شگفتہ، تراکیب میں مستعمل

کِھلاؤ

کِھلانا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

کھالُو

(کاشت کاری) اناج کے دانے جو کھون٘دنے پر چھلکے یا خول کے اندر سے نہ نکلیں ، خول میں اٹکے ہوئے دانے.

کھالا

وہ نیچی زمین، جس میں بہت سے ندی نالے ہوں

خالُو

ماں کی بہن کا شوہر، خالہ کا شوہر، خالہ کا خاوند

خالا

مان کی بہن، ماسی

خالی

جہاں یا جس میں کچھ نہ ہو ، تہی ، بھرا کا نقیض .

کِھلائی

۱. (i) غذا ، خوراک ، کھانا.

خالائی

خالہ کی اولاد، خالہ زاد

کھالَہ

نیچی جگہ، وہ اراضی جہاں نالے اور نالیاں بہت ہوں

خالَہ

ماں کی بہن، ماسی

خالع

خلع حاصل کرنے والا مرد یا عورت، وہ مرد یا عورت جو کچھ دے کر طلاق حاصل کرے

خِلاع

عزت وقار کے لباس، وہ لباس جو قدر و منزلت کے صلہ میں عطا ہوئے ہوں، خلعتیں

کھولو

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھلے عام کے معانیدیکھیے

کُھلے عام

khule-'aamखुले-'आम

وزن : 1221

کُھلے عام کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - فعل متعلق

  • ۱. واضح طور پر ، ظاہری طور پر ، سرِعام، کھلّم کھلّا ، علی الاعلان.
  • ۲. بلاروک ٹوک، کھل کر

English meaning of khule-'aam

Sanskrit, Arabic - Adverb

  • without restrain, openly, directly, without any fear, in front of all

खुले-'आम के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - क्रिया-विशेषण

  • बिना रोक-टोक, खुल कर, प्रत्यक्ष रूप से, खुल्लम खुल्ला, बिना किसी डर के, सबके सामने, सर-ए-आम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھلے عام)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھلے عام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone