تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھولی" کے متعقلہ نتائج

کھولی

(سلائی) تکیے وغیرہ کی تھیلے یا تھیلی کی وضع کی پوشش، غلاف

کَھولی

ایک قسم کی سمندری چپٹی مچھلی

نِربھاگی نے کھولی ہاٹ لے گَئے چور بَھرَت اور بھاٹ

بدقسمت کے سارے کام اوندھے ہوتے ہیں

ہونْٹ ہِلے نَہ جِیبا کھولی ، پِھر بھی ساس کَہے بَڑ بولی

نہ ہونٹ ہلتے ہیں نہ زبان حرکت کرتی ہے پھر بھی ساس بولنے کا الزام لگا دیتی ہے ، جہاں خواہ مخواہ کا الزام لگے وہاں بولتے ہیں

بانْدھی بندھنا اور کُھولی کُھلنا

بہت با اختیار اور اقبال مند ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھولی کے معانیدیکھیے

کھولی

kholiiखोली

وزن : 22

موضوعات: سلائی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کھولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لوہاری) گول منھ کی سنسی، زنبور
  • (سلائی) تکیے وغیرہ کی تھیلے یا تھیلی کی وضع کی پوشش، غلاف
  • چھوٹ کمرہ، کوٹھڑی، کٹیا
  • تھیلی، بٹوہ

اسم، مذکر

  • ایک ریگستانی پودا

شعر

Urdu meaning of kholii

  • Roman
  • Urdu

  • (lohaarii) gol mu.nh kii sansii, zambuur
  • (silaa.ii) takii.e vaGaira kii thaile ya thailii kii vazaa kii poshish, Galaaf
  • chhuuT kamra, koTh.Dii, kuTiya
  • thailii, biTvaa
  • ek registaanii paudaa

English meaning of kholii

Noun, Feminine

  • cabin, small room or hut
  • opened

खोली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = खिल्ली (पान का बीड़ा)
  • छोटा खोल या कक्ष; कोठरी
  • महानगरों में रहने के लिए बनाई गई छोटी और तंग कोठरी के लिए प्रयुक्त शब्द
  • सामान रखने की थैली
  • तकिए या रजाई पर चढ़ाने का गिलाफ़ या खोल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھولی

(سلائی) تکیے وغیرہ کی تھیلے یا تھیلی کی وضع کی پوشش، غلاف

کَھولی

ایک قسم کی سمندری چپٹی مچھلی

نِربھاگی نے کھولی ہاٹ لے گَئے چور بَھرَت اور بھاٹ

بدقسمت کے سارے کام اوندھے ہوتے ہیں

ہونْٹ ہِلے نَہ جِیبا کھولی ، پِھر بھی ساس کَہے بَڑ بولی

نہ ہونٹ ہلتے ہیں نہ زبان حرکت کرتی ہے پھر بھی ساس بولنے کا الزام لگا دیتی ہے ، جہاں خواہ مخواہ کا الزام لگے وہاں بولتے ہیں

بانْدھی بندھنا اور کُھولی کُھلنا

بہت با اختیار اور اقبال مند ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone