تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُدا شَناس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا شَناس کے معانیدیکھیے
خُدا شَناس کے اردو معانی
صفت
- اللہ کو پہچاننے والا، عارف، پارسا، نیک
شعر
حیراں ہیں اپنے اپنے جو دیکھا سو کام میں
کیا ناخدا شناس یہاں کیا خدا شناس
مسجد میں سر پٹکتا ہے تو جس کے واسطے
سو تو یہاں ہے دیکھ ادھر آ خدا شناس
English meaning of KHudaa-shanaas
ख़ुदा-शनास के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ब्रह्मज्ञानी, आरिफ़, दयालु, रहमदिल, न्यायवान, मुंसिफ़ मिज़ाज, पार्सा, नेक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدا شَناس)
خُدا شَناس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔