تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُدا پَرَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا پَرَسْت کے معانیدیکھیے
خُدا پَرَسْت کے اردو معانی
صفت
- اللہ کو پُوجنے والا، عابد، زاہد، اللہ کی پرستش کرنے والا، حق پرست
شعر
دور از طریق مجھ کو سمجھیو نہ زاہدا
گر تو خدا پرست ہے میں بت پرست ہوں
ہاں وہ نہیں خدا پرست جاؤ وہ بے وفا سہی
جس کو ہو دین و دل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوں
ہندو و مسلمین ہیں حرص و ہوا پرست
ہو آشنا پرست وہی ہے خدا پرست
ख़ुदा-परस्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ईश्वर को मानने तथा उसकी उपासना करनेवाला, ख़ुदा को पूजने वाला, धार्मिक;धर्मनिष्ठ, आस्तिक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدا پَرَسْت)
خُدا پَرَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔