تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھودْنا" کے متعقلہ نتائج

کھودْنا

کسی جگہ کو گہرا کرنے کے لیے وہاں کی مٹی وغیرہ نکالنا ، گڑھا کرنا ، کھدائی کرنا.

پَہاڑ کھودْنا

بہت تگ و دو کرنا ، نہایت جاں اشانی سے کام کرنا.

نام کھودْنا

نام کھدنا (رک) کا متعدی ، نام کندہ کرنا ۔

تَصْوِیر کھودْنا

تصویر کھدنا (رک) کا تعدیہ.

جِگَر کھودْنا

جگر خراشی کرنا، دلی صدمہ دینا

نالی کھودْنا

زمین کھود کر نالی بنانا

زَمِین کھودْنا

درخت لگانے کے لیے گڑھا کھودنا

کان کھودْنا

کان کھود کر اس میں سے معدنیات نکالنا .

قَبْر کھودْنا

قبر بنانا ؛ بربادی کے سامان کرنا ؛ موت کے گھاٹ اتار دینا.

بُنیاد کھودْنا

رک : بنیاد اکھاڑنا۔

گھاس کھودْنا

زمین سے گھاس نکالنا یا اکھاڑنا، سبزۂ روئیدہ زمین سے اُکھاڑنا

جَڑ کھودْنا

برائی کرنا، نقصان پہن٘چانا.

کُواں کھودْنا

رک : کُنْواں کھودْنا.

کُنْواں کھودْنا

کنویں کے واسطے زمیں کھودنا، کنواں بنانا

کُوا کھودْنا

زمین کے اندر سے پانی نکالنے کے لیے گہری کھدائی کرنا ؛ بُرائی کرنا ، کسی کے لیے بُرا چاہنا ؛ سخت محںت و مشقت کرنا.

سُرَنگ کھودْنا

زمین دوز راستہ بنانا ، سُرن٘گ بنانا.

گھانس کھودْنا

گھانس کاٹنا ، گھانس چھیلنا.

وَہی کُنْواں کھودْنا وَہی پانی پِینا

ہمیشہ کی طرح روز کمانا روز کھانا، دن بھر کمانا شام کو کھا لینا (اُس وقت مستعمل جب حالت میں کوئی بہتر تبدیلی واقع نہ ہو).

ہَر روز نَیا کُنْواں کھودْنا نَیا پانی پِینا

روز کمانا اور روز کھانا

سَر سے کُنواں کھودْنا

نہایت مشقَّت سے کام کرنا ، سخت مشکل کام کرنا ؛ بہت محنت کرنا .

تیل کے کُوںْیں کھودْنا

زمین سے نکلنے والا وہ سیال مادہ جس کو صاف کر کے پیٹرول اور دوسری اشیاء حاصل کی جاتی ہیں اس کی تلاش کے لیے ان جگہوں پر گڑھے کھودنا جہاں ماہرین کے اندازے کے مطابق پیٹرول ملنے کی امید ہو.

آگ لَگے پَر کُنْواں کھودْنا

بے وقت کوشش کرنا

روز کا کُنواں کھودْنا روز کا پانی پینا

رک : روز کُن٘واں کھودنا الخ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھودْنا کے معانیدیکھیے

کھودْنا

khodnaaखोदना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

کھودْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کسی جگہ کو گہرا کرنے کے لیے وہاں کی مٹی وغیرہ نکالنا ، گڑھا کرنا ، کھدائی کرنا.
  • جڑ سے اکھاڑنا.
  • کھوکھلا یا خالی کرنا.
  • کھرچنا ، کریدنا ، کھودنا.
  • مُہر یا چپراس وغیرہ میں حروف کندہ کرنا ، منبت کاری یا نقاشی کرنا ، نقش بنانا ، کندہ کرنا.
  • تلاش و تفحص کرنا ، تفتیش کرنا ، تحقیق کرنا.
  • (عور) مجامعت کرنا
  • ۔(ھ) ۱۔ گڑھنا کرنا۔ خالی کرنا جیسے زمین کھودنا۔ درخت کھودنا۔ ۲۔ جڑ سے اُکھاڑنا جیسے گھاس کھودنا۔ ۳۔ کندہ کرنا۔ نقاشی کرنا جیسے مُہر کھودنا۔ ۴۔(کنایۃً) تحقیقات کرنا۔ ۵۔ کھوکھلا کرنا۔ خالی کرنا۔

شعر

Urdu meaning of khodnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii jagah ko gahiraa karne ke li.e vahaa.n kii miTTii vaGaira nikaalnaa, ga.Dhaa karnaa, khudaa.ii karnaa
  • ja.D se ukhaa.Dnaa
  • khokhlaa ya Khaalii karnaa
  • khurachnaa, kurednaa, khodnaa
  • muhr ya chapraas vaGaira me.n huruuf kundaa karnaa, munabbatkaarii ya naqqaashii karnaa, naqsh banaanaa, kundaa karnaa
  • talaash-o-tafahhus karnaa, taftiish karnaa, tahqiiq karnaa
  • (avir) mujaamat karnaa
  • ۔(ha) १। ga.Dhnaa karnaa। Khaalii karnaa jaise zamiin khodnaa। daraKht khodnaa। २। ja.D se ukhaa.Dnaa jaise ghaas khodnaa। ३। kundaa karnaa। naqqaashii karnaa jaise muhr khodnaa। ४।(kanaa.en) tahqiiqaat karnaa। ५। khokhlaa karnaa। Khaalii karnaa

English meaning of khodnaa

Transitive verb

  • to dig/excavate/engrave

Verb

  • carve, scoop, engrave
  • dig, delve, hollow
  • investigate, search for

खोदना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • उक्त प्रकार के आघात से कोई चीज तोड़ना। जैसे-दीवार या मकान खोदना।
  • कुदाल आदि से जमीन पर आघात करके गड्ढा बनाना। जैसे-कब्र, कूआँ या नहर खोदना।
  • फावड़ा या कुदाल से बीज बोने के लिए खेत या ज़मीन को भुरभुरा बनाना; गड्ढा बनाना
  • जमी हुई चीज़ उखाड़ना; कुरेदना
  • धातु, पत्थर या लकड़ी पर छेनी या मशीन से चित्र या डिजाइन बनाना; नक्काशी करना
  • खुरचना
  • कुछ चुभो देना
  • उभारना; उकेरना।

کھودْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھودْنا

کسی جگہ کو گہرا کرنے کے لیے وہاں کی مٹی وغیرہ نکالنا ، گڑھا کرنا ، کھدائی کرنا.

پَہاڑ کھودْنا

بہت تگ و دو کرنا ، نہایت جاں اشانی سے کام کرنا.

نام کھودْنا

نام کھدنا (رک) کا متعدی ، نام کندہ کرنا ۔

تَصْوِیر کھودْنا

تصویر کھدنا (رک) کا تعدیہ.

جِگَر کھودْنا

جگر خراشی کرنا، دلی صدمہ دینا

نالی کھودْنا

زمین کھود کر نالی بنانا

زَمِین کھودْنا

درخت لگانے کے لیے گڑھا کھودنا

کان کھودْنا

کان کھود کر اس میں سے معدنیات نکالنا .

قَبْر کھودْنا

قبر بنانا ؛ بربادی کے سامان کرنا ؛ موت کے گھاٹ اتار دینا.

بُنیاد کھودْنا

رک : بنیاد اکھاڑنا۔

گھاس کھودْنا

زمین سے گھاس نکالنا یا اکھاڑنا، سبزۂ روئیدہ زمین سے اُکھاڑنا

جَڑ کھودْنا

برائی کرنا، نقصان پہن٘چانا.

کُواں کھودْنا

رک : کُنْواں کھودْنا.

کُنْواں کھودْنا

کنویں کے واسطے زمیں کھودنا، کنواں بنانا

کُوا کھودْنا

زمین کے اندر سے پانی نکالنے کے لیے گہری کھدائی کرنا ؛ بُرائی کرنا ، کسی کے لیے بُرا چاہنا ؛ سخت محںت و مشقت کرنا.

سُرَنگ کھودْنا

زمین دوز راستہ بنانا ، سُرن٘گ بنانا.

گھانس کھودْنا

گھانس کاٹنا ، گھانس چھیلنا.

وَہی کُنْواں کھودْنا وَہی پانی پِینا

ہمیشہ کی طرح روز کمانا روز کھانا، دن بھر کمانا شام کو کھا لینا (اُس وقت مستعمل جب حالت میں کوئی بہتر تبدیلی واقع نہ ہو).

ہَر روز نَیا کُنْواں کھودْنا نَیا پانی پِینا

روز کمانا اور روز کھانا

سَر سے کُنواں کھودْنا

نہایت مشقَّت سے کام کرنا ، سخت مشکل کام کرنا ؛ بہت محنت کرنا .

تیل کے کُوںْیں کھودْنا

زمین سے نکلنے والا وہ سیال مادہ جس کو صاف کر کے پیٹرول اور دوسری اشیاء حاصل کی جاتی ہیں اس کی تلاش کے لیے ان جگہوں پر گڑھے کھودنا جہاں ماہرین کے اندازے کے مطابق پیٹرول ملنے کی امید ہو.

آگ لَگے پَر کُنْواں کھودْنا

بے وقت کوشش کرنا

روز کا کُنواں کھودْنا روز کا پانی پینا

رک : روز کُن٘واں کھودنا الخ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھودْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھودْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone