تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِت کھودنا ، نِت پانی پِینا" کے متعقلہ نتائج

نِت کھودنا ، نِت پانی پِینا

رک : نت کنواں کھودنا الخ

نِت کُواں کھودنا نِت پانی پِینا

جتنا کمانا اتنا کھانا ، روز مزدوری کرنا ، روز کھانا

نِت کھودِیا نِت پانی پینا

۔(ہندو۔ عو)روز مزدوری کرنا۔ روز کھانا۔ جتنا کمانا اتنا ہی کھاجانا۔

وَہی کُنْواں کھودْنا وَہی پانی پِینا

ہمیشہ کی طرح روز کمانا روز کھانا، دن بھر کمانا شام کو کھا لینا (اُس وقت مستعمل جب حالت میں کوئی بہتر تبدیلی واقع نہ ہو).

ہَر روز نَیا کُنْواں کھودْنا نَیا پانی پِینا

روز کمانا اور روز کھانا

نَیا کُنْواں کھودنا اور پانی پِینا

ہر روز نیا کام کر کے پیٹ بھرنا، ہر روز نیا دھندا یا ہر روز نئی مزدوری کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِت کھودنا ، نِت پانی پِینا کے معانیدیکھیے

نِت کھودنا ، نِت پانی پِینا

nit khodnaa , nit paanii piinaaनित खोदना , नित पानी पीना

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نِت کھودنا ، نِت پانی پِینا کے اردو معانی

  • رک : نت کنواں کھودنا الخ

Urdu meaning of nit khodnaa , nit paanii piinaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha nit ku.naa.n khodnaa alakh

नित खोदना , नित पानी पीना के हिंदी अर्थ

  • रुक : नित कुँआं खोदना अलख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِت کھودنا ، نِت پانی پِینا

رک : نت کنواں کھودنا الخ

نِت کُواں کھودنا نِت پانی پِینا

جتنا کمانا اتنا کھانا ، روز مزدوری کرنا ، روز کھانا

نِت کھودِیا نِت پانی پینا

۔(ہندو۔ عو)روز مزدوری کرنا۔ روز کھانا۔ جتنا کمانا اتنا ہی کھاجانا۔

وَہی کُنْواں کھودْنا وَہی پانی پِینا

ہمیشہ کی طرح روز کمانا روز کھانا، دن بھر کمانا شام کو کھا لینا (اُس وقت مستعمل جب حالت میں کوئی بہتر تبدیلی واقع نہ ہو).

ہَر روز نَیا کُنْواں کھودْنا نَیا پانی پِینا

روز کمانا اور روز کھانا

نَیا کُنْواں کھودنا اور پانی پِینا

ہر روز نیا کام کر کے پیٹ بھرنا، ہر روز نیا دھندا یا ہر روز نئی مزدوری کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِت کھودنا ، نِت پانی پِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِت کھودنا ، نِت پانی پِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone