تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِلْ خِل" کے متعقلہ نتائج

کِھل کِھل

ہن٘سی یا قہقے کی آواز، ٹھٹھے یا قہقہے کی آواز، کھی کھی، قہ قہ، ٹھی ٹھی، قاہ قاہ

کِھل کِھل ہَنسْنا

زور سے ہن٘سنا ، ٹھٹھے یا قہقہے کی آواز سے ہن٘سنا.

کِھل کِھلا پَڑْنا

بے تاب ہو کر زور سے ہنس پڑنا، خوشی سے بے قابو ہو کر ہنس پڑنا، بے اختیار ہو کر ہنسنا، بے ساختہ ہنسنا

کِھل کِھلا کَر ہَنس پَڑْنا

رک : کھل کھلا کر ہنسنا.

خِلْ خِل

ہنسی کی آواز، خلخلا

کِھل کِھل کَر ہَنسْنا

رک : کھل کھل ہن٘سنا.

کِھل کِھل کے ہَنسْنا

رک : کھل کھل ہن٘سنا.

کھل کھلا کر پھینکنا

چوسر یا جوئے کی کوڑیوں کو خوب ہلا کر پھینکنا

کِھل کِھلا کَر ہَنسْنا

آواز کے ساتھ زور سے ہن٘سنا ، ٹھٹّا مار کر ہن٘سنا ، قہقہہ لگانا ، قہقہہ مارنا ، بہت ہن٘سنا.

دِل کِھل کِھل جانا

دل باغ باغ ہو جانا، بہت خوش ہونا

کِھیل کِھیل کَرنا

ریزہ ریزہ کردینا ، خستہ کردینا ، ٹکڑے ٹکڑے کردینا ؛ نہایت خستہ بنا دینا.

کِھیْل کِھیْل کَر دینا

۔ ریزہ ریزہ کردینا۔ نہایت خستہ کردینا۔

کِھیل کِھیل ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہوجانا ، پارہ پارہ ہوجانا ، کِھل جانا .

بھاوْلی کِھل

زمین جو تھوڑے ہی عرصہ قبل زیر کاشت آئی ہو .

کھِیْل کھِیْل ہو جانا

ٹکڑے ٹکڑے ہوجانا، خستہ ہوجانا

زَمِین کِھل جانا

(کاشت کاری) زمیں خشک ہو جانا، بھربھری ہو جانا

کِھل کِھلا کے

(قمار بازی) چوسر یا قمار کی کوڑیوں کو خوب ہلا کر بے لاگ پھینکنا.

کِھل کِھلا کَر

(قمار بازی) چوسر یا قمار کی کوڑیوں کو خوب ہلا کر بے لاگ پھینکنا.

پُھوٹ سا کِھل جانا

پاس پاس یا ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا ، پھٹ جانا ، شق ہو جانا

پُرانے چاوَل کِھل کے پَکْتے ہیں

(لفظاً) پرانے چاولوں کی خوبی ، (مجازاً) بوڑھے لوگوں کے تجربہ کار ہونے کی تائید میں بولتے ہیں.

کِھل جانا

۔۱۔ شگفتہ ہوجانا۔ کلی کا۔ ۲۔(کنایۃً) خوش ہوجانا۔ ؎

کِھل ہونا

کِھلنا ، شگفتہ ہونا.

کِھل اُٹْھنا

کِھلنا ، کِھل جانا ، خوش ہونا ، خوشی کا اظہار کرنا.

آلا کِھل جانا

(گنجفہ) آلا کھیلا جانا، آلا پٹنا (رک).

کِھیل بھی مُنْہ میں نَہِیں گَئی

بالکل فاقہ ہے .

مُنہ میں بھُونی کِھیل تَک نَہ جانا

رک : منہ میں اُڑکر کھیل کا دانہ تک نہ جانا ، کچھ نہ کھانا ۔

خِل

دوست، یار، خلیل

کِھیل بَتاشوں کا مُنْہ

۔ کہتے ہیں چیخ چِلسی ایک مرتبہ کچھ مال کسی کا چورا کر لایا اس کی مان کو یہ اندیشہ ہوا کہ وہ اپنی حماقت کی وجہ سے چوری کا حال چھپا نہیں سکے گا۔ لہٰذا اُس نے مال چھپادیا اور کھیلیں بتا سے اِس طرح گرائے کو شیخ چلی نے سمجاھا کہ آسمان سے گری ہیں۔ مال کی تحقیقات ہونے پر شیخ چلی نے چوری سے اقبال کیا۔ لیکن چوری کا دن اس طرح بتایا کہ جس روز کھیل بتاسوں کا مِنھ برسا اس روز چوری کی تھی) مثل۔ اس جگہ مستعمل ہے جب کوئی غیر مُعَیَّن زمانہ بتائے۔

کِھیل اُوڑ کَر مُنہ میں نَہ پَہُنچْنا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

کِھیل اُڑ کَر مُنہ میں نَہ پَہُنچْنا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہیں گَئی

۔(عو) کچھ نہیں کھایا کی جگہ۔ ؎

اُڑ کے کِھیل بھی مُنْہ میں نَہ جانا

be hungry, be starved

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ پَہُنچْنا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

جِس دِن کِھیل بَتاسے بَرسے تھے

کم عقل یا ناسمجھ آدمی جب بات نہیں سمجھتا یا جب لوگ اس کو بناتے ہیں ، اس وقت بولتے ہیں .

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہیں پَڑی

(عو) کچھ نہیں کھایا کی جگہ

کِھلَنْڈْرا پَن

کھلنڈرا ہونا، لااُبالی ہونا، غیرسنجیدہ ہونا

کِھلَنْڈْرا مِزاح

مزاحِ لطیف، طنز لطیف.

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہ جانا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

مُنہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ جانا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

مُنہ تَک ایک کِھیل اُڑ کر نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقے سے ہونا ۔

دھان کی کِھیل

بُھنے ہوئے دھان جو پھولے ہوئے اور خستہ ہوتے ہیں

کِھلَنْدْڑا پَن

کھلنڈرا ہونا، لااُبالی ہونا، غیرسنجیدہ ہونا

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ جانا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

مُنہ پَر کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

مُنہ پَہ کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

کِھلَنْڈْرا

شوخ، چنچل، چلبلا، کھلاڑی، رنگ دار، لاپرواہ

کِھلَنْدا

دل کی بات، دلی خواہش، آرزو، خوشی.

کِھلَنگا

شکار گاہ، سیرگاہ.

کِھلَنْدْڑا مِزاح

مزاحِ لطیف، طنز لطیف.

کِھلَندڑا

کھیل کود یا لہو لعب میں مشغول یا منہمک رہنے والا، کھلاڑی

مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

کِھیل

بھنا ہوا چاول یا اناج، کِھیل، لاوا، لائی، کھوئی

کِھیل کَرْنا

بھاڑ میں یا تَوے پر تیز آنچ میں شگفتہ کرنا.

مُنہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ پَڑنا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خِلْ خِل کے معانیدیکھیے

خِلْ خِل

KHil-KHilख़िल-ख़िल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

خِلْ خِل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہنسی کی آواز، خلخلا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کِھل کِھل

ہن٘سی یا قہقے کی آواز، ٹھٹھے یا قہقہے کی آواز، کھی کھی، قہ قہ، ٹھی ٹھی، قاہ قاہ

Urdu meaning of KHil-KHil

  • Roman
  • Urdu

  • hansii kii aavaaz, khilkhilaa

ख़िल-ख़िल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हँसी की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِلْ خِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِلْ خِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone