تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِفا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خِفا کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
اشتقاق: خفی
خِفا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۔مونث۔ پوشیدگی۔ ۲۔(بسکر اول وہمزہ در آخر) پوشیدہ ہونا۔
- پوشیدگی، چھپانے کا عمل، سر بستگی
شعر
اسے یہ رشتۂ آب و سراب لا یعنی
کہ وہ ظہور و خفا کی زباں سمجھتا ہے
کئیں خفا ہوا کئیں جلی کتے کئیں بنی ہوا کئیں علی کتے
کئیں فاضل ہوا کئیں ولی کتے یو نور ٹھارے ٹھار ہوا
English meaning of KHifaa
Noun, Masculine
ख़िफ़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- छिपाव, दुराव, पोशीदगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خِفا)
خِفا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔