تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیل کِھلانا" کے متعقلہ نتائج

کِھلانا

کوئی چیز کھانے کو دینا ، نوش کرانا ، کھانا پیش کرنا.

کِھلانا پلانا

کھلانا، ضیافت کرنا

کَلیجَہ کِھلانا

بہت زیادہ خاطر مدارات کرنا ، بہت زیادہ عزیز رکھنا .

ہَوا کِھلانا

سیر کرانا، چہل قدمی کرانا، تفریح کرانا

ہِیرا کِھلانا

ہیرا کھانے کو دینا، جان سے مارنا نیز رشک میں مبتلا کرنا.

زَہْر کِھلانا

زہر دینا

غوطَہ کِھلانا

رک : غوطہ دینا.

طُعْمَہ کِھلانا

کھانا کھلانا ، خوراک دینا ، غذا دینا .

طُعْما کِھلانا

کھانا کھلانا ، خوراک دینا ، غذا دینا .

سُرْمَہ کِھلانا

خاموش کر دینا ، آواز کو دبا دینا.

نَیا شَگُوفَہ کِھلانا

۔متعدی۔ نیا شگوفہ کھلنا۔ عجیب وغریب امر کا ظاہر ہونا۔؎

تازَہ شَگُوفَہ کِھلانا

شرارت ایجاد کرنا ، پھلجھڑی چھوڑنا ، نئی شرارت کرنا ۔

مُنہ کی کِھلانا

منہ کی کھانا (رک) کا تعدیہ ، ذلیل کروانا ، شکست دلوانا ۔

طُرفہ گُل کِھلانا

to do a strange job, to perform an innovative feat.

ہاتھ پَر ناگ کِھلانا

اپنی جان خطرے میں ڈالنا، جوکھوں کا کام کرنا

ہَگے کا حَلْوا کِھلانا

(عو) سختی سے پیش آنا ، بہت سخت گیری برتنا

ہاتھ پَر سانْپ کِھلانا

جان جوکھوں کا کام کرنا، جان کو خطرے میں ڈالنا، خطرناک کام کرنا

گھی کا نِوالَہ کِھلانا

پیار کرنا ، قدر کرنا ، چاؤ سے پالنا .

راہِ خُدا کِھلانا

اللہ کے نام پر کھلانا.

سات سُہاگْنوں کو کِھلانا

(عور) نیک شگون کے لیے ایسی سات عورتوں کو جن کے خاوند زندہ ہوں منّت کا کھانا کِھلانا.

اُلُّو سِیدھا ہونا کِھلانا

رک : الو کا گوشت کھلانا.

ہاتھوں میں ناگ کِھلانا

خطرناک کام کرنا (رک : ہاتھ میں سانپ کھلانا) ۔

ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا

نسبت قرار پانا ، منگنی قرار پانے پر ایک رسم ادا کرنا جبس میں ہرے پان کا بیڑا کھلاتے ہیں ۔

ہاتھوں میں سانپ کِھلانا

جان جوکھوں کا کام کرنا ؛ خطرناک کام کرنا (رک : ہاتھ میں سان٘پ کھلانا) ۔

دِل کِھلانا

شگفتہ خاطر کرنا، فرحت پہنچانا، خوش کرنا

غَم کِھلانا

رنج دینا ، صدمہ پہنچانا ، رنجیدہ کرنا ، تکلیف دینا .

پُھول کِھلانا

شگوفہ چھوڑنا ، نئی بات نکالنا .

زَخْم کِھلانا

زخم دینا، گھاؤ لگانا

گُل کِھلانا

پھول کھلانا، شعبدہ بازی کرنا

کھانا کِھلانا

کھانا کھانا کا تعدیہ، دعوت کرنا، ضیافت دینا

کَلی کِھلانا

غنچے کو شگفتہ کرنا ، کلی کو پھول بنانا ؛ دل کی گرفتگی دور کرنا ، مسرور کرنا .

داغ کِھلانا

داغ کھانا (رک) کا تعدیہ ، صدمہ پہن٘چانا.

قَسَم کِھلانا

رک : قسم دلانا، حلف اٹھوانا، عہد لینا، قول لینا، وعدہ کروانا.

کھیل کِھلانا

دِق کرنا، ستانا، بہت تنگ کرنا، ناچ نچانا

گالِیاں کِھلانا

کسی کو ورغلا کر اپنے مخالف کو گالیاں دلوانا ، مخالف پر گالیاں پڑنے دینا ، گالیاں کھانا کا تعدیہ ، بے عزتی کرانا.

کَلیجا کِھلانا

۔کنایہ ہے کسی کی کمال خاطر مدارات کرنے اور کسی کو عزیز اور دوست رکھنے سے۔ ؎

ٹھوکَریں کِھلانا

ٹھوکریں کھانا (رک) کا تعدیہ .

فَقِیر کِھلانا

فقیروں کھانا کھلانا.

شِکار کِھلانا

جانوروں کو مارنا یا پکڑنا

مِصْری کِھلانا

خنجر مارنا، قتل کرنا، پیش قبض سے ہلاک کرنا، تلوار، کٹار

مال کِھلانا

اچھے اچھے کھانے کھلانا

زَر کِھلانا

روپیہ کِھلانا، رِشوت دینا

گولی کِھلانا

گولی کھانا (رک) کا تعدیہ .

بِیڑا کِھلانا

منْگنی منظور کرنا، نسبت ٹھہرانا

گودوں کِھلانا

لاڈ پیار سے پرورش کرنا.

گِلَوری کِھلانا

گِلوری کھانا (رک) کا تعدیہ.

مِٹھائی کِھلانا

کسی خوشی کے موقعے پر مٹھا ئی بانٹنا

مُلّانے کِھلانا

اللہ واسطے مستحق کو کھلانا ، ملانوں کی ضیافت کرنا ، مسکینوں کو کھانا کھلانا ، فقرا کو کھلانا ، ختم کرانا.

سَوگَند کِھلانا

cause to swear or take an oath

لَڈُّو کِھلانا

مٹھائی کھلانا، منہ میٹھا کرنا، ضیافت کرنا، دعوت کرنا، جشن منانا

چَھچْھلِیاں کِھلانا

کسی کو حیران کرنا، پریشان کرنا

لاگ کِھلانا

(ساحری وغیرہ) جادو یا پڑھنت کی چیز کھلانا جس کے اثر سے کھانے والا حسبِ دلخواہ ہوجائے .

ناگ کِھلانا

جان جوکھوں کا کام کرنا، نہایت خطرناک انسان سے نبھانا یا محبت رکھنا (عموما ً) کالا یا کالے کے ساتھ مستعمل

سیندُور کِھلانا

سین٘دُور دینا ، زبان بند کر دینا ، خاموش کر دینا .

صَحْنَک کِھلانا

جناب فاطمہ زہرا کی نیاز دلوانا، منّت کا کھانا کرنا.

جِنّْ کِھلانا

زبردست یا سرکش شخص کو قابو میں لانا

پَرائی نَوکَری کَرنا سانپ کِھلانا بَرابَر ہے

نوکری خراب کام ہے، نوکری خطرناک کام ہے

اُلُّو سِیدھا ہونا کا گوشْت کِھلانا

گم صم بنا کر اپنے قابو میں کر لینا (خیال ہے کہ جس کو الو کا گوشت کھلا دیا جائے وہ رام اور مطیع ہوجاتا ہے).

راجا کا پَرْچانا اَور سانپ کا کِھلانا بَرابَر ہے

بادشاہوں اور حُکمرانوں کی مصاحبت میں ہر وقت خطرہ ہوتا ہے

نَیا پُھول کِھلانا

رک : نیا گل کھلانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیل کِھلانا کے معانیدیکھیے

کھیل کِھلانا

khel khilaanaaखेल खिलाना

محاورہ

مادہ: کھیل

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

کھیل کِھلانا کے اردو معانی

  • دِق کرنا، ستانا، بہت تنگ کرنا، ناچ نچانا

Urdu meaning of khel khilaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • dik karnaa, sataanaa, bahut tang karnaa, naach nachaanaa

English meaning of khel khilaanaa

  • cause to play or put up a show
  • cause to worry, harass

खेल खिलाना के हिंदी अर्थ

  • दुख पहुँचाना, सताना, बहुत तंग करना, नाच नचाना या परेशान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِھلانا

کوئی چیز کھانے کو دینا ، نوش کرانا ، کھانا پیش کرنا.

کِھلانا پلانا

کھلانا، ضیافت کرنا

کَلیجَہ کِھلانا

بہت زیادہ خاطر مدارات کرنا ، بہت زیادہ عزیز رکھنا .

ہَوا کِھلانا

سیر کرانا، چہل قدمی کرانا، تفریح کرانا

ہِیرا کِھلانا

ہیرا کھانے کو دینا، جان سے مارنا نیز رشک میں مبتلا کرنا.

زَہْر کِھلانا

زہر دینا

غوطَہ کِھلانا

رک : غوطہ دینا.

طُعْمَہ کِھلانا

کھانا کھلانا ، خوراک دینا ، غذا دینا .

طُعْما کِھلانا

کھانا کھلانا ، خوراک دینا ، غذا دینا .

سُرْمَہ کِھلانا

خاموش کر دینا ، آواز کو دبا دینا.

نَیا شَگُوفَہ کِھلانا

۔متعدی۔ نیا شگوفہ کھلنا۔ عجیب وغریب امر کا ظاہر ہونا۔؎

تازَہ شَگُوفَہ کِھلانا

شرارت ایجاد کرنا ، پھلجھڑی چھوڑنا ، نئی شرارت کرنا ۔

مُنہ کی کِھلانا

منہ کی کھانا (رک) کا تعدیہ ، ذلیل کروانا ، شکست دلوانا ۔

طُرفہ گُل کِھلانا

to do a strange job, to perform an innovative feat.

ہاتھ پَر ناگ کِھلانا

اپنی جان خطرے میں ڈالنا، جوکھوں کا کام کرنا

ہَگے کا حَلْوا کِھلانا

(عو) سختی سے پیش آنا ، بہت سخت گیری برتنا

ہاتھ پَر سانْپ کِھلانا

جان جوکھوں کا کام کرنا، جان کو خطرے میں ڈالنا، خطرناک کام کرنا

گھی کا نِوالَہ کِھلانا

پیار کرنا ، قدر کرنا ، چاؤ سے پالنا .

راہِ خُدا کِھلانا

اللہ کے نام پر کھلانا.

سات سُہاگْنوں کو کِھلانا

(عور) نیک شگون کے لیے ایسی سات عورتوں کو جن کے خاوند زندہ ہوں منّت کا کھانا کِھلانا.

اُلُّو سِیدھا ہونا کِھلانا

رک : الو کا گوشت کھلانا.

ہاتھوں میں ناگ کِھلانا

خطرناک کام کرنا (رک : ہاتھ میں سانپ کھلانا) ۔

ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا

نسبت قرار پانا ، منگنی قرار پانے پر ایک رسم ادا کرنا جبس میں ہرے پان کا بیڑا کھلاتے ہیں ۔

ہاتھوں میں سانپ کِھلانا

جان جوکھوں کا کام کرنا ؛ خطرناک کام کرنا (رک : ہاتھ میں سان٘پ کھلانا) ۔

دِل کِھلانا

شگفتہ خاطر کرنا، فرحت پہنچانا، خوش کرنا

غَم کِھلانا

رنج دینا ، صدمہ پہنچانا ، رنجیدہ کرنا ، تکلیف دینا .

پُھول کِھلانا

شگوفہ چھوڑنا ، نئی بات نکالنا .

زَخْم کِھلانا

زخم دینا، گھاؤ لگانا

گُل کِھلانا

پھول کھلانا، شعبدہ بازی کرنا

کھانا کِھلانا

کھانا کھانا کا تعدیہ، دعوت کرنا، ضیافت دینا

کَلی کِھلانا

غنچے کو شگفتہ کرنا ، کلی کو پھول بنانا ؛ دل کی گرفتگی دور کرنا ، مسرور کرنا .

داغ کِھلانا

داغ کھانا (رک) کا تعدیہ ، صدمہ پہن٘چانا.

قَسَم کِھلانا

رک : قسم دلانا، حلف اٹھوانا، عہد لینا، قول لینا، وعدہ کروانا.

کھیل کِھلانا

دِق کرنا، ستانا، بہت تنگ کرنا، ناچ نچانا

گالِیاں کِھلانا

کسی کو ورغلا کر اپنے مخالف کو گالیاں دلوانا ، مخالف پر گالیاں پڑنے دینا ، گالیاں کھانا کا تعدیہ ، بے عزتی کرانا.

کَلیجا کِھلانا

۔کنایہ ہے کسی کی کمال خاطر مدارات کرنے اور کسی کو عزیز اور دوست رکھنے سے۔ ؎

ٹھوکَریں کِھلانا

ٹھوکریں کھانا (رک) کا تعدیہ .

فَقِیر کِھلانا

فقیروں کھانا کھلانا.

شِکار کِھلانا

جانوروں کو مارنا یا پکڑنا

مِصْری کِھلانا

خنجر مارنا، قتل کرنا، پیش قبض سے ہلاک کرنا، تلوار، کٹار

مال کِھلانا

اچھے اچھے کھانے کھلانا

زَر کِھلانا

روپیہ کِھلانا، رِشوت دینا

گولی کِھلانا

گولی کھانا (رک) کا تعدیہ .

بِیڑا کِھلانا

منْگنی منظور کرنا، نسبت ٹھہرانا

گودوں کِھلانا

لاڈ پیار سے پرورش کرنا.

گِلَوری کِھلانا

گِلوری کھانا (رک) کا تعدیہ.

مِٹھائی کِھلانا

کسی خوشی کے موقعے پر مٹھا ئی بانٹنا

مُلّانے کِھلانا

اللہ واسطے مستحق کو کھلانا ، ملانوں کی ضیافت کرنا ، مسکینوں کو کھانا کھلانا ، فقرا کو کھلانا ، ختم کرانا.

سَوگَند کِھلانا

cause to swear or take an oath

لَڈُّو کِھلانا

مٹھائی کھلانا، منہ میٹھا کرنا، ضیافت کرنا، دعوت کرنا، جشن منانا

چَھچْھلِیاں کِھلانا

کسی کو حیران کرنا، پریشان کرنا

لاگ کِھلانا

(ساحری وغیرہ) جادو یا پڑھنت کی چیز کھلانا جس کے اثر سے کھانے والا حسبِ دلخواہ ہوجائے .

ناگ کِھلانا

جان جوکھوں کا کام کرنا، نہایت خطرناک انسان سے نبھانا یا محبت رکھنا (عموما ً) کالا یا کالے کے ساتھ مستعمل

سیندُور کِھلانا

سین٘دُور دینا ، زبان بند کر دینا ، خاموش کر دینا .

صَحْنَک کِھلانا

جناب فاطمہ زہرا کی نیاز دلوانا، منّت کا کھانا کرنا.

جِنّْ کِھلانا

زبردست یا سرکش شخص کو قابو میں لانا

پَرائی نَوکَری کَرنا سانپ کِھلانا بَرابَر ہے

نوکری خراب کام ہے، نوکری خطرناک کام ہے

اُلُّو سِیدھا ہونا کا گوشْت کِھلانا

گم صم بنا کر اپنے قابو میں کر لینا (خیال ہے کہ جس کو الو کا گوشت کھلا دیا جائے وہ رام اور مطیع ہوجاتا ہے).

راجا کا پَرْچانا اَور سانپ کا کِھلانا بَرابَر ہے

بادشاہوں اور حُکمرانوں کی مصاحبت میں ہر وقت خطرہ ہوتا ہے

نَیا پُھول کِھلانا

رک : نیا گل کھلانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیل کِھلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیل کِھلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone