تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُل کِھلانا" کے متعقلہ نتائج

گُل کِھلانا

پھول کھلانا، شعبدہ بازی کرنا

طُرفہ گُل کِھلانا

to do a strange job, to perform an innovative feat.

نَیا گُل کِھلانا

۔تازہ فتنہ اٹھانا۔ نیا شگوفہ چھوڑنا۔انوکھی اورعجیب خبر اڑانا۔؎

نَئے گُل کِھلانا

نئی بات کرنا ، انوکھی بات کرنا ۔

گُل بُوٹے کِھلانا

باغبانی کرنا رونق بڑھانا ، آرائش کرنا ، سجاوٹ کا سامان کرنا ، عبارت آرائی کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُل کِھلانا کے معانیدیکھیے

گُل کِھلانا

gul khilaanaaगुल खिलाना

مادہ: گُل

  • Roman
  • Urdu

گُل کِھلانا کے اردو معانی

  • پھول کھلانا، شعبدہ بازی کرنا
  • کارِعجیب کرنا، انوکھا کام کرنا
  • آفت یا مصیبت ڈالنا، رنج والم میں مبتلا کرنا، فساد کھڑا کرنا، آفت لانا
  • ثمرہ دینا، رنگ لانا، نتائج پیدا کرنا
  • صنعت یا حُسن کاری کرنا، گلکاری کرنا
  • شوشہ چھوڑنا، شگوفہ کھلانا

Urdu meaning of gul khilaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • phuul khilaanaa, shebdaa baazii karnaa
  • kaar-e-ajiib karnaa, anokhaa kaam karnaa
  • aafat ya musiibat Daalnaa, ranj vaalam me.n mubatlaa karnaa, fasaad kha.Daa aafat laanaa
  • samura denaa, rang laanaa, nataa.ij paida karnaa
  • sanat ya husan kaarii karnaa, gulkaarii karnaa
  • shosha chho.Dnaa, shaguufaa khilaanaa

English meaning of gul khilaanaa

  • do or come up with something unexpected, cause mischief

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُل کِھلانا

پھول کھلانا، شعبدہ بازی کرنا

طُرفہ گُل کِھلانا

to do a strange job, to perform an innovative feat.

نَیا گُل کِھلانا

۔تازہ فتنہ اٹھانا۔ نیا شگوفہ چھوڑنا۔انوکھی اورعجیب خبر اڑانا۔؎

نَئے گُل کِھلانا

نئی بات کرنا ، انوکھی بات کرنا ۔

گُل بُوٹے کِھلانا

باغبانی کرنا رونق بڑھانا ، آرائش کرنا ، سجاوٹ کا سامان کرنا ، عبارت آرائی کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُل کِھلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُل کِھلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone