تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِصْری کِھلانا" کے متعقلہ نتائج

مِصْری کِھلانا

خنجر مارنا، قتل کرنا، پیش قبض سے ہلاک کرنا، تلوار، کٹار

اردو، انگلش اور ہندی میں مِصْری کِھلانا کے معانیدیکھیے

مِصْری کِھلانا

misrii khilaanaaमिस्री खिलाना

محاورہ

مادہ: مِصْری

  • Roman
  • Urdu

مِصْری کِھلانا کے اردو معانی

  • خنجر مارنا، قتل کرنا، پیش قبض سے ہلاک کرنا، تلوار، کٹار
  • نسبت کرنا، منگنی کرنا، منگنی کی رسم ادا کرنا
  • شربت پلانا، منھ میٹھا کرنا

Urdu meaning of misrii khilaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khanjar maarana, qatal karnaa, peshqabz se halaak karnaa, talvaar, kaTaar
  • nisbat karnaa, mangnii karnaa, mangnii kii rasm ada karnaa
  • sharbat pilaanaa, mu.nh miiThaa karnaa

English meaning of misrii khilaanaa

  • to give (one) a taste of the miṣrī or 'sword,' to stab, to betroth (by giving sugar-candy to eat)

मिस्री खिलाना के हिंदी अर्थ

  • ख़ंजर मारना, हत्या करना, लोहे हथियार से हत्या करना, तलवार, कटार
  • सगाई करना, मँगनी करना, मँगनी की रस्म पूरी करना
  • शर्बत पिलाना, मुँह मीठा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِصْری کِھلانا

خنجر مارنا، قتل کرنا، پیش قبض سے ہلاک کرنا، تلوار، کٹار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِصْری کِھلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِصْری کِھلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone