تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطا" کے متعقلہ نتائج

رَشْک

کسی کی خوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے)، کسی کی دولت پر اس کے زوال کے بغیر کی جانے والی خواہش، یہ آرزو کہ جو دوسرے کو حاصل ہے مجھے بھی مل جائے

رَشْق

رشک مہر

رشک ماہ، سورج کو شرمانے والا

رَشْکِ مَہ

چاند کا جلنا، کسی کے حسن سے چاند کا جلنا، چاند سے زیادہ حسین، انتہائی خوبصورت

رَشْک دَہ

رشک پیدا کرنے والا

رَشْک مَن٘گَل

(سواری) وہ گھوڑا جس کا پیٹ فوتے اور منھ سفید، دم نصف سفید اور آن٘کھوں میں سفیدی کا چکر ہو، ایسا گھوڑا ہندوؤں میں بہت مُتَبَرِّک سمجھا جاتا، جے من٘گل

رَشْکِ اِرَم

وہ جس پر جنّت رشک کرے

رَشْک زَدَہ

حسد کا مارا ہوا، حسد میں مبتلا، حاسد

رَشْک بَخْش

جس کو دیکھ کر رشک آئے، رشک انگیز

رَشْکِ قَمَر

ایسا خوبصورت کہ چاند کو بھی رشک آئے

رَشْکِ چَمَن

وہ جس پر باغ رشک کرے

رَشْکِ دُرَر

جس پر موتی کو رشک آئے

رَشْک و حَسَد

جلن، رقابت

رَشْکِ صَنوبَر

خوش قامت، موزوں قد والا جس پر صنوبر کوبھی رشک آئے

رَشْکِ زُہرَہ

نہایت حسین و جمیل، بہت خوبصورت

رَشْکِ فِرْدَوس

رشک ارم، وہ جس پر جنّت رشک کرے

رَشْکِ بَہِشْت

وہ جس پر جنّت رشک کرے، جنت کو شرمانے والا، مات دینے والا

رَشْکِ ماہ

ایسا خوبصورت جس پر چاند کو رشک آئے، چاند سے زیادہ حیسن

رَشْکِ حُور

ایسا خوبصورت جس پر حور کو بھی رشک آئے، مراد: بہت خوبصورت، بہت حسین

رَشْکِیں

رَشْکِ پَری

ایسا خوبصورت جس پر پری کو رشک آئے

رَشْکِ مَسِیح

(کنایتہً) حاذق، ماہر معالج

رَشْکِ یُوسُف

جس کی خوبصورتی پر یوسف علیہ السلام رشک کریں، بے حد حیسن، بہت ہی خوبصورت

رَشْکِ جَنَّت

رک : رشک ارم

رَشْکِ لالَہ

ایسا خوبصورت کہ جس کے سامنے لالہ کی خوبصورتی بھی مان٘د پڑ جائے، نہایت خوبصورت

رَشْکِ مَسِیْحا

رَشْکِ نُجُوْم

ایسا خوب صورت جس پر چاند اور سورج یا ستاروں کو رشک آئے

رَشْکِ بَہار

وہ جس پر بہار کو رشک آئے

رَشْکِ مِہْر و قَمَر

جس پر چاند اور سورج کو بھی رشک آئے

رَشْکِ رِضْواں

جنت کے داروغہ کو شرمندہ کرنے والا، جس پر جنت کا داروغہ پر بھی رشک اور حسد کرے، یعنی بہت ہی نقش و نگار اور بیل بوٹوں سے مزین عمارت یا گھر

رَشْکِ گُلْزار

رک : رشکِ چمن

رَشْکِ گُلِسْتان

جس پر باغ کو بھی رشک آئے .

رَشْکِ مَہْتاب

رَشْکِ ماہْتاب

چاند کا جلنا، کسی کے حسن سے چاند کا جلنا، چاند سے زیادہ حسین

رَشْکِ تَجَلّی

خوب روشن، چمک دار، بہت روشن

رَشْکِ شَمْشاد

لمبے قد کا، خوش قد

رَشْک سے جَلْنا

کسی کا رسوخ یا اعزاز دیکھ کے اس خیال سے رنجیدہ ہونا کہ ہم ایسے نہیں ہیں

رَشْکِ مَہْ و خُورْشِید

رَشْکی

رشک کرنے والا

رَشْک سے دیکْھنا

رشک کرنا، حسد کرنا، جلنا

رَشْک کی نَظَر سے دیکْھنا

رشک کھانا، حسد کھانا، حسد

رَشْکالُو

رشک کرنے والا

رَشْکِین

حاسد، کسی کی کامیابی سے جلنے والا، رشکی

رَشْک آنا

کسی کا عروج، ترقی اور خوش نصیبی دیکھ کے کسی کو اپنی کم نصیبی کا احساس ہونا، اور یہ خیال پیدا ہونا کہ کاش ہم بھی ایسے ہی ہوتے

رَشْک ہونا

رشک کرنا کا لازم، حسد ہونا، رقابت ہونا

رَشْک کَرْنا

رشک کھانا، حسد کھانا، حسد

رَشْک کھانا

کسی کی خوش نصیبی کو دیکھ کے اپنی کم نصیبی کا ملال کرنا، حسد کرنا، جلنا (کسی کی خوبی سے)

رَشْک لے جانا

حسد کرنا، جلنا

رَسکُوک

جوہری: چھوٹا موتی، مرجان

فَرْطِ رَشْک

رشک کا زور یا زیادتی

باعِثِ رَشْک

قابِلِ رَشْک

وہ چیز یا شخص جس کی خوبی کو دیکھ کر رشک آئے

قامَت رَشْکِ شَمْشاد

لمبا قد

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطا کے معانیدیکھیے

خَطا

KHataaख़ता

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: ریاضی سزا ارضیات حدیث

اشتقاق: خَطَأ

خَطا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(عربی میں خطاء بکسر اول وسکون دوم وہمزہ۔ گناہ۔ و بالفتح گناہ کرنا وبفتح اول ودوم ناراست وناصواب بے ارادہ گناہ۔ فارسیوں نے ہمزہ کو الف سے بدل دیا اور دوسرے حرف کو بھی فتحہ دے دیا اور سہو کے معنی میں بھی استعمال کیا۔) ۔۱مونث۔ صواب کا نقیض۔ قصور۔ بھول۔ چوک۔ تقصیر گناہ جرم۔ غلطی۔ سہو۔ ۲۔مذکر۔ ترکستان اور چین کے مابین ایک ملک کا نام۔
  • معینہ اصول کے خلاف بات، غلطی، قصور، بھول چوک
  • گناہ، جرم
  • (ریاضیات) مطلب کے خلاف، اندازے کے خلاف
  • ناقص، غلط
  • (ارضیات) دُنیا کے مُختلف حصص میں ایسے چشمے (کہ گرم پانی اُن میں سے اُبل کر اُوپر آتا ہے) پائے ہیں اِن کو دو قسموں پر تقسیم کیا گیا ہے... جن کے وجود کو علماء علِم جیالوجی احجاز و صخور کی بہت بڑی شکستوں سے منسوب کرتے ہیں اور یہ اُس قسم کی شکستیں ہیں جن کو اِصلاح علم جیالوجی یعنی علم طبقات الارض میں خطا یا یا انفکاک کہتے ہیں
  • (حدیث) ترک فرض

اسم، مذکر

  • رک : ختا (زمانۂ قدیم میں شمالی چین کا ایک حصہ یا شہر)

شعر

English meaning of KHataa

Noun, Feminine

  • mistake, error, fault
  • oversight, slip, wrongdoing, bad break
  • miss of an arrow, etc., pass
  • confusion
  • a wrong action
  • an unintentional fault or offence, an oversight
  • failure
  • miss (as of an arrow)
  • (Hadis) to miss obligatory worship

ख़ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चूक, ग़लती, जुर्म, अपराध, दोष, पाप, भूल, त्रूटी
  • किसी व्यक्ति से होने वाला अपराध; कसूर
  • शुद्ध उच्चारण यही है, परन्तु उर्दू में ‘खता' बोलते हैं, दे. ‘खता।
  • भूल; चूक; दोष; ग़लती; धोखा।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपराध। कसूर।
  • चूक। भूल।

خَطا کے مترادفات

خَطا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone