تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَشْکِ بَہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَشْکِ بَہار کے معانیدیکھیے
رَشْکِ بَہار کے اردو معانی
صفت
- وہ جس پر بہار کو رشک آئے
شعر
ترے حضور جو رشک بہار تھے اجملؔ
خراب و خوار ترے بعد ہو کے رہ گئے ہیں
وہ رشک بہار آنے والا ہے اخترؔ
کنول حسرتوں کے کھلے جا رہے ہیں
کچھ لکھا ہے تجھے ہر برگ پہ اے رشک بہار
رقعہ واریں ہیں یہ اوراق خزانی اس کی
English meaning of rashk-e-bahaar
Adjective
- envy of spring
रश्क-ए-बहार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसे देख कर वसंत ऋतु को भी ईर्ष्या हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَشْکِ بَہار)
رَشْکِ بَہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔