تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطا پانا" کے متعقلہ نتائج

اِہانَت

توہین، تذلیل، بے عزتی، حقارت

اِہانَت کرنا

اِہانَت آمیز

وہ بات یا برتاؤ وغیرہ جس سے کسی کی تذلیل کا پہلو نکلے ، دوسرے کی ذلت و تحقیر کا پہلو رکھنے والاعمل.

اِعانَت

مدد، امداد، تعاون، سہارا، وسیلہ

اِعانَت بَمَشْوَرَہ

سازش میں شرکت ، جسیے: اس مقدمے میں ملزم نمبر ۴ خود قاتل نہیں ہے مگر اعانت بمشورہ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے

اِعانَتِ مُجرِمانَہ

جرم کرنے میں مدد کرنا، کسی غیر قانونی کام کرنے میں معاونت کرنا، کسی ایسے کام کرنے میں مدد کرنا جس کا کرنا جرم ہو

طالِبِ اِعانَت

مدد کا طلب کرنے والا

نا قابِلِ اِعانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطا پانا کے معانیدیکھیے

خَطا پانا

KHataa paanaaख़ता पाना

محاورہ

مادہ: خَطا

خَطا پانا کے اردو معانی

  • غلطی سرزد ہونا، نقصان اٹھانا، دھوکا کھانا
  • انجام نیک نہ ہونے کی جگہ

ख़ता पाना के हिंदी अर्थ

  • ग़लती होना, हानि उठाना, धोखा खाना
  • परिणाम अच्छा न होने को स्थान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطا پانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطا پانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone