تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھرا کھوٹا پَرَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

ضِمْنی

ضمن سے منسوب یا متعلق، عارضی، فروعی، ثانوی

ضِمْنی اِنْتِخابات

وہ انتخابات جو پارلیمنٹ یا اسمبلی وغیرہ کی خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے متعلقہ حلقوں سے عمل میں لائے جائیں

ثُبُوتِ ضِمْنی

وہ ثبوت حو ضمن میں ہو جائے صریح نہ ہو ، اس ثبوت کے علاوہ ذیلی طور پر دعوے کی نائید کرے

رِپورْٹِ ضِمْنی

(قانون) چھوٹی رپورٹ ، شاملاتی رپورٹ ، وہ رپورٹ جس کے پہلے اور رپورٹ بھی ہوچکی ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھرا کھوٹا پَرَکْھنا کے معانیدیکھیے

کَھرا کھوٹا پَرَکْھنا

kharaa khoTaa parakhnaaखरा खोटा परखना

محاورہ

Roman

کَھرا کھوٹا پَرَکْھنا کے اردو معانی

  • اچھے بُرے کو آزمانا ، بُرے بھلے کی جانچ کرنا.
  • ۔ بُرے بھلے کی آزمائش کرنا۔ ؎

Urdu meaning of kharaa khoTaa parakhnaa

Roman

  • achchhe bure ko aazmaanaa, bure bhale kii jaanch karnaa
  • ۔ bure bhale kii aazmaa.iish karnaa।

English meaning of kharaa khoTaa parakhnaa

  • judge or examine good and bad

खरा खोटा परखना के हिंदी अर्थ

  • ۔ बुरे भले की आज़माईश करना।
  • अच्छे बुरे को आज़माना, बुरे भले की जांच करना

کَھرا کھوٹا پَرَکْھنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ضِمْنی

ضمن سے منسوب یا متعلق، عارضی، فروعی، ثانوی

ضِمْنی اِنْتِخابات

وہ انتخابات جو پارلیمنٹ یا اسمبلی وغیرہ کی خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے متعلقہ حلقوں سے عمل میں لائے جائیں

ثُبُوتِ ضِمْنی

وہ ثبوت حو ضمن میں ہو جائے صریح نہ ہو ، اس ثبوت کے علاوہ ذیلی طور پر دعوے کی نائید کرے

رِپورْٹِ ضِمْنی

(قانون) چھوٹی رپورٹ ، شاملاتی رپورٹ ، وہ رپورٹ جس کے پہلے اور رپورٹ بھی ہوچکی ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھرا کھوٹا پَرَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھرا کھوٹا پَرَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone