تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھرا کھوٹا ہونا" کے متعقلہ نتائج

رُوْ پُوْش

منھ چھپائے ہوئے، مخفی، پوشیدہ

رُو پوش رَکْھنا

چُھپانا، غائب کرنا

رُو پوشی

مُن٘ھ چُھپانا، غائب رہنا، بھاگ جانا

دو پُشْت کی

برسوں کی ، پرانی

دو پُشْتَہ کَرْنا

(طباعت) کاغذ کو ایک رُخ سے چھاپ کر دوسرے رُخ سے چھاپنا ، دورُخا بنانا

رُو پُشْت

آگا اور پیچھا

دو پُشْتَہ داب

کاغذ کے دونوں رخوں کی چھپائی

دو پُشْتَہ

دورُخہ، دوطرفہ، دونوں جانب چھپا ہوا (کاغذ)

دو دامی پوش

دودامی پہننے والا ، کڑھا ہوا ریشمیں کپڑا پہننے والا .

دو شالَّہ پوش

دوشالہ اوڑھنے والا ؛ (مجازاً) خوش لباس ، خوش پوشاک ، امیر ، مرفَہ الحال .

چاہ کَن را چاہ دَر پیش

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر کرتا ہے خود اس نقصان میں مبتلا ہو جاتا ہے

دال پیش دو

چل دو ، چلئ جاؤ ، دفع ہو جاؤ .

پیش مِعْدَہ

غذائی نالی کا وہ حصہ جو معدہ سے پہلے ہوتا ہے.

پیشْ رَو

رک : پیش کا تحتی: پیش رو

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھرا کھوٹا ہونا کے معانیدیکھیے

کَھرا کھوٹا ہونا

kharaa khoTaa honaaखरा खोटा होना

محاورہ

کَھرا کھوٹا ہونا کے اردو معانی

  • نیّت میں فرق آنا ، نیّت خراب ہونا ؛ خوبصورت عورت کو دیکھ کر بدنیتی کرنا.
  • ۔(دل۔ جی کے ساتھ) دیکھو دل۔

English meaning of kharaa khoTaa honaa

  • someone's disposition or bent to change

खरा खोटा होना के हिंदी अर्थ

  • ۔(दिल। जी के साथ) देखो दिल
  • नी्यत में फ़र्क़ आना, नी्यत ख़राब होना , ख़ूबसूरत औरत को देखकर बदनीयती करना

کَھرا کھوٹا ہونا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھرا کھوٹا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھرا کھوٹا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone