تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلْق خُدا" کے متعقلہ نتائج

خَلْق

قسمت، تقدیر

خَلْق آزار

لوگوں کو تنگ کرنے والا ، ظالم .

خَلْق پَناہ

حاکم یا بادشاہ ، لوگوں کو پنا دینے والا ، نگہبان .

خَلْق ہونا

be created

خَلْق آزاری

خَلق آزار (رک) کا اسم کیفیت ، لوگوں کو دکھ یا تکلیف دینے یا پہنچانے کا کام .

خَلْق کَرنا

create

خَلْق خُدا

خدا کی مخلوق، لوگ، دنیا

خَلْقِ جَدِید

(تصوف) حق کی طرف سے بندے پر برابر فیض کا ورود ہوتے رہنا .

خَلق کی زَبَان خُدا کا نَقَارَہ

جو بات مشہور ہو جائے وہ عموماً درست ہوتی ہے

خَلْق خُدا کی مُلْک بادْشاہ کا

لوگ تو خدا کے ہوتے ہیں لیکن بادشاہ کا حکم مانتے ہیں

خَلْق خُدا کی حُکْم بادْشاہ کا

لوگ تو خدا کے ہوتے ہیں لیکن بادشاہ کا حکم مانتے ہیں

خَلْق کا حَلَق بَنْد کَرْنا

لوگوں کی باتوں کو روکنا ، لوگوں کا منہ بند کرنا .

خَلْقِ عَالَم

people, creation of world

خَلق سے اُٹھ جانا

۔مرجانا۔ ؎

خَلْقِ قُرآن

(علّم کلام) قرآن مجید کے مخلوق یا غیر مخلوق ہونے کا مسئلہ .

خَلق کا حَلق کِس نے بَند کِیا ہے

کوئی کسی کی زبان کو نہیں روک سکتا

خَلْقِ خُدا مُلْکِ خُدا

خدا کی خدائی بڑی ہے ایک جگہ گزر بسر نہ ہوگی تو دوسری جگہ چلے جائیں گے .

خَلْق خُدا تَنگ نِیسْت ، پائے مَرا لَنْگ نِیسْت

دُنیا تنگ نہیں اور میرا پان٘و لنگڑا نہیں ، مُراد : انسان ہمَت کرے تو جہاں چاہے جا سکتا ہے اور قسمت آزمائی کر سکتا ہے (اصلاً فارسی کہاوت اس طرح ہے : مُلْکِ خُدا تَنْگ نِیسْت بائے گَدا لَنگ نِیسْت) .

خَلْقَت

مخلوق، نوع انسان‏، بنی آدم

خِلْقی نَظَرِیَّہ

(نفسیات) ادراک مکانی کا وہ نظریہ جس کے مطابق کسی شخص کی مکانی تمیز یا تجربے کی قابلیت پیدائشی یا موروثی ہوتی ہے .

خالِق

خدائے تعالیٰ کا ایک صفائی نام جو کائنات کا پیدا کرنے والا ہے

خِلقَت بِھیڑِیا دَھسان ہے

لوگ آنکھ بند کر کے یا بے سوچے سمجھے دوسروں کے پیچھے ہو لیتے ہیں جیسے بیڑوں کا طریقہ ہے جدھر ایک چلی اسی طرف سب بھیڑیں چلنے لگتی ہیں ؛ لوگ دوسروں کی دیکھا دیکھی کام کرتے ہیں .

خِلْقِیَّہ

رک : خِلقی .

خَلَاق

کسی شخس میں خوبیوں کا مجموعہ

خَلِیق

خوش اخلاق، صاحب خلق، خوش خو، مروت والا، خلق والا، خوش خلق

خِلْقی

جبلی، فطری، پیدائشی، طبعی

خَلُوق

ایک خوشبو جو عنبر، مشک اور کافور کی آمیزش سے بنتی ہے، غالیہ، ارگجا

خِلَاق

ایک قسم کی خوشبو جس کا بیشتر حصہ زعفران ہوتا ہے

خَلائِق

مخلوقات، تمام لوگ

خُلْق

عادت، خصلت، خو

خَلَّاق

تخلیق کی غیر معمولی قدرت والا، بہت پیدا کرنے والا، اللہ تعالی کا صفاتی نام

خِلْقًا

پیدائشی طور پر، تخلیق کے لحاظ سے، بنانےکے طورپر، ایجاد کرنا

کھولَڑ

درخت وغیرہ کے اندر کی خالی جگہ ، گڑھا .

کِھلاڑ

کھلاڑی، کسی کھیل میں بہت شوق رکھنے والا اچھا کھلاڑی، کھیلنے کا شوقین

کِھلَوڑ

کِھلاڑ، کِھلاڑی

خِلْقَت

پیدائش، آفرینش، جنم

کَھلَّڑ

۱. (بیل بانی) دُبلا ، بوڑھا اور ناکارہ بیل.

خِلْقَۃً

پیدائشی طور پر ، فطری طور پر .

خَلخال زَر

The sun.

کھیل کِھلاڑی

playsome

کِھل کِھلا کَر ہَنس پَڑْنا

رک : کھل کھلا کر ہنسنا.

کِھلْکِھلا

زور سے ہنسنا

کِھلکِھلانا

زور سے ہن٘سنا، ٹھٹّا لگانا، ہی ہی، ٹھی ٹھی کرنا، بے قابو ہو کر ہنسنا، بہت ہنسنا

کِھل کِھلا پَڑْنا

بے تاب ہو کر زور سے ہنس پڑنا، خوشی سے بے قابو ہو کر ہنس پڑنا، بے اختیار ہو کر ہنسنا، بے ساختہ ہنسنا

کِھلْکاری

بچہ کا کھلکھلانا ، بچے کا زور سے بے تحاشا ہن٘سنا.

خَلْخَلا

پنجاب اور سرحد کا خاص پاجامہ اس کا پائینچا بہت گھیردار ہوتا ہے مگر اس کی موری چوڑی رکھی جاتی ہے ، تراور شلوار .

کَھلْکَھلانا

انتڑیوں کا گڑگڑ بولنا، قراقر ہونا، پیٹ بولنا

کِھلکِھلا کے ہَنْسنا

قہقہہ مارنا ، زور سے ہن٘سنا ؛ بہت ہن٘سنا ؛ کھلکھلانا.

کِھل کِھل ہَنسْنا

زور سے ہن٘سنا ، ٹھٹھے یا قہقہے کی آواز سے ہن٘سنا.

کھیل کھیل میں سِیکْھنا

دماغ پر زور دیے بغیر سیکھ لینا، آسانی سے سیکھ لینا

خَلْخال

پاؤں میں پہننے کا ایک زیور جس میں گھنگرو لگے ہوتے ہیں، پازیب، پایل، گوجری

خَلْخان

ایک پودہ جس کی سجی بناتے ہیں .

کِھلْکِھلاہَٹ

ہن٘سی، ٹھٹّھا، مسکراہٹ

کھیل کُود

کود پھاند، اچھل کود، لہو ولعب

خَیل خانَہ

خاندان، کن٘بہ، قبیلہ، خاندان اور قبیلے کے لوگ

خَلْخول

رک : خلخل (۱) .

خِلْ خِل

ہنسی کی آواز، خلخلا

کِھل کِھل

ہن٘سی یا قہقے کی آواز، ٹھٹھے یا قہقہے کی آواز، کھی کھی، قہ قہ، ٹھی ٹھی، قاہ قاہ

خَلْ خَلْ

شپ شپ کی آواز نکالنا .

خَیل خَیل

گروہ در گروہ ، جوق در جوق ، فوج در فوج.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلْق خُدا کے معانیدیکھیے

خَلْق خُدا

KHalq-e-KHudaaख़ल्क़-ए-ख़ुदा

اصل: عربی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

خَلْق خُدا کے اردو معانی

اسم

  • خدا کی مخلوق، لوگ، دنیا

شعر

Urdu meaning of KHalq-e-KHudaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa kii maKhluuq, log, duniyaa

English meaning of KHalq-e-KHudaa

Noun

  • God's creatures, people

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلْق خُدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلْق خُدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone