تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھلَّڑ" کے متعقلہ نتائج

کَھلَّڑ

۱. (بیل بانی) دُبلا ، بوڑھا اور ناکارہ بیل.

کَھلَّڑا

کھال کی تصغیر ؛ فقیروں کی چمڑے کی جھولی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھلَّڑ کے معانیدیکھیے

کَھلَّڑ

khalla.Dखल्लड़

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: گھوسی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَھلَّڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. (بیل بانی) دُبلا ، بوڑھا اور ناکارہ بیل.
  • وہ بڑھیا جس کے بدن پر گوشت کی جگہ فقط کھال رہ گئی ہو ، وہ مشک نما کھال جس میں کوہستانی لوگ آٹا وغیرہ رکھ کر لے جاتے ہیں ، چمڑے کی بقچی.
  • ۲. (گھوسی) بوڑھا اور ناکارہ بھینسا ، کھولا.

Urdu meaning of khalla.D

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (bail baanii) dublaa, buu.Dhaa aur naakaara bail
  • vo ba.Dhiyaa jis ke badan par gosht kii jagah faqat khaal rah ga.ii ho, vo mashak numaa khaal jis me.n kaahistaanii log aaTaa vaGaira rakh kar le jaate hai.n, cham.De kii buqchii
  • ۲. (ghosii) buu.Dhaa aur naakaara bhainsaa, kholaa

English meaning of khalla.D

Noun, Masculine

  • lean, old and inferior bull, old and inferior buffalo, very lean and old woman with only skin on her body instead of flesh
  • the skin of a dead animal
  • a kind of leather bag in which the mountainous people carry flour etc. leather bag
  • the pot in which spices and medicine are pestle

खल्लड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बैलबानी: दुबला, बूढ़ा और नाकारा बैल, बूढ़ा और नाकारा भैंसा, खोला, वो बुढ़िया जिसके शरीर पर गोश्त की जगह केवल त्वचा रह गई हो
  • मरे हुए पशु की उतारी हुई खाल
  • वो मशक-नुमा थैला जिसमें पहाड़ी लोग आटा आदि रख कर ले जाते हैं, चमड़े की बुक़ची, चमड़े का थैला
  • मसाले अथवा औषधि कूटने का खरल

کَھلَّڑ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھلَّڑ

۱. (بیل بانی) دُبلا ، بوڑھا اور ناکارہ بیل.

کَھلَّڑا

کھال کی تصغیر ؛ فقیروں کی چمڑے کی جھولی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھلَّڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھلَّڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone