تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلِیفَہ" کے متعقلہ نتائج

آبا

باپ دادا، پردادا، پُرکھے، آباء و اجداد

اَعْبا

گٹھریاں، بوجھ (متعدد)

اَعْباع

عبع کی جمع، بوجھ، مال تجارت کے گٹھے

آباد

بسا ہوا مکان یا جگہ، ویران کی ضد

آبائی

خاندانی، جدی، موروثی

آبادی

بسنے یا بسانے کا عمل یا حالت

آبا پَرَسْتی

باب دادا کے عقائد اور طریقوں پر سختی سے پابندی کرنے کا عمل یا ذہنیت

آبا و اَجْداد

پچھلی پیڑھیاں، خاندان کے بزرگ، پرکھے، باپ دادا، پر دادا (اوپر تک)

آبادْگاں

آباد کی جمع

آبائے شَہْر

والی شہر، شہر یا میونسپل کے اراکین یا کونسلرز

آبائے عُلْوی

(فلکیات) نو آسمان اور سات ستارے جو موالید ئلاثہ (یعی جماد نبات اور حیوان) کے خالق اور ان پر غالب خیال کئے جاتے ہیں، ایسے ستارے جو انسان کی تقدیر کو متاثر کرتے ہیں

آبادھا

مثلث کے قاعدے کا ایک ٹکڑا

آبام

قلعہ، برج

آبار

जला हुआ सीसा, सीसे का भस्म

آبان

ایران کے شمسی سال کا آٹھواں مہینہ، جو تقریباً ہندی اگھن کے مطابق ہوتا ہے. (کم و بیش نصف نومبر سے نصف دسمبر تک)

آباد کار

ایسے لوگ جو کسی کم آبادی والے علاقے یا ملک میں جا کر کھیتی باری، تجارت وغیرہ کرنے کی غرض سے آباد ہو گئے ہوں اور اس کی آبادی اور خوش حالی کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوئے ہوں، بسنے والا باشندہ، غیرآباد جگہ کو آباد کرنے والا، نئی جگہ جا کربسنے والا

آبارہ

نہر، پکا نالہ

آبائِیَت

باپ دادا کے عقائد اور طریقوں پر سختی سے پابندی کرنے کا عمل یا ذہنیت، آبا پرستی، جیسے: آبائیت جو قدیم تہذیب میں مقبول تھی جدید علوم کے دور دورے میں نہیں چل سکتی

آبادانی

آبادان کا اسم کیفیت

آبادان

آباد (۲) (رک) کے مذہب کا نام

آباد رَہو

(دعائیہ فقرہ) زندہ و سلامت اور خوش و خرم رہو

آباد رَہے

(دعائیہ فقرہ) زندہ و سلامت اور خوش و خرم رہے

آبافت

ایک قسم کا موٹا کپڑا

آباد ہونا

آباد کرنا (رک) کا لازم ، جیسے :خدا کا شکر ہے دونوں مکان جلد آباد ہوگئے.

آباد کاری

(قانون) وہ حق جو زمین غیر آباد کو قابل کاشت یا لائق سکونت بنانے سے حاصل ہو، ملکیت کو ترقی دینا

آبار گیر

محاسب، اکونٹنٹ کلرک

آباہَن

کسی جاپ کے ذریعے دیوتا کو بلانے عمل، دعوت، حاضرات

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

آباد رَہیں

(دعائیہ فقرہ) زندہ و سلامت اور خوش و خرم رہیں

آبادِیاتی

علم شماریات آبادی سے متعلق، شماریات آبادی

آباد رَکھے

زندہ و سلامت اور خوش و خرم رکھے.

آباد رَہْنا

سلامت و برقرار و قائِم رہنا، سرسبز و شاداب رہنا

آباد کَرنا

مکان وغیرہ میں کرائیے دار رکھنا

آباد رکھنا

بسا رہنا

آبادِیات

بستی، باشندگان کی گنتی

آبادیٔ عَدَم

inhabitants of non-existence

آباد نِگاری

demography

آبادئ بَدَن

population of body

آبادیٔ عالَم

population of the world

آبادیِ جَدِید

(قانون) وہ قطعۂ زمین جس میں پہلے کاشت نہ ہوئی ہو

آبادی کَرْنا

قیام کرنا، بسنا، فروکش ہونا، پڑاو ڈالنا

آبادِسْتان

آبادی، بستی

آبْ آش

مراسم عزاکی ادائی، فاتحہ درود وغیرہ(کرنا یا ہونے کے ساتھ).

آب آب

پسینے میں نہایا ہوا، عرق آلود (شرم و ندامت)

آب آب ہونا

نرم ہونا

آب آوَرْدِ سِپاہ

بحری فوج کا دستہ جو پانی کے راستے سفرکرے، سپاہیوں کا وہ جتھا جو سمندری فوج سے متعلق ہو

آب آب کرنا

پانی مانگنا

آب آب کرتے مر گئے سرہانے دھرا رہا پانی

اکڑ کر بولنا، شان دکھانے یا شیخی بگھارنے کے لئے ایسی زبان میں بولنا جو دوسروں کی سمجھ میں نہ آئے

اَبا

باپ، پدر، ابا (بیشتر ترکیب میں)

اَبے

بے تکلفی سے مخاطب کرنے کا کلمہ، ارے ، او

اَبَے

] जो या जिसमें से व्यय न हुआ हो

اَبی

اضافت کی حالت میں ابو (رک) کی مغیرہ شکل.

آبی

پانی کا، پانی سے بنا ہوا

آبُو

نیلوفر، نیلے رنگ کا ایک پھول جس کی پتیاں دواؤں میں استعمال ہوتی ہیں

اِیبا

संकेत, इशारा।।

اِبا

۱. حکم ماننے سے انکار ، سرتابی ، نافرمانی .

اُوْبی

bored

اَبّو

۱. باپ ، والد ( بیشتر کنیت میں مستعمل )

اِبّی

(کھیل) گلی پر ڈنڈے کی پہلی ضرب ، پہلا اَنّس ؛ استعارۃً.

اَوبہ

رک : اَوابت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلِیفَہ کے معانیدیکھیے

خَلِیفَہ

KHaliifaख़लीफ़ा

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: عوامی پہلوانی

اشتقاق: خَلَفَ

  • Roman
  • Urdu

خَلِیفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اللہ کا) نائب
  • کسی کی جگہ اس کی وفات کے بعد مقرر ہونے والا، نائب، جانشین

    مثال عربی خلیفت یہ لفظ اصل میں خلیف بر وزن فعیل بمعنی پیچھے آنے والا تھا، آخر میں تائے نقل اضافہ کی جس سے وصفی معنی سے اسمی معنی ہو گئے اور بمعنی نائب وقائم مقام مستعمل ہوا

  • اسلام کے بانی کے جانشین کا لقب، پیغمبر کا نائب یا جانشین
  • قائم مقام، عارضی جانشیں
  • (نماز) حالت نماز میں امام کا وضو ٹوٹنے کی صورت اس کی قائم مقامی کرنے والا شخص
  • اوصاف و اطوار کے لحاظ سے کسی کا جانشین یا نمونہ
  • سب لڑکوں سے زیادہ پڑھا ہوا شاگرد جسے استاد کے نائب کا درجہ حاصل ہو، مانیٹر، استاد کا بیٹا یا بیٹی
  • (پہلوانی) اکھاڑے کا سب سے زیادہ ہونہار پہلوان جو مرتبے میں استاد کے بعد تسلیم کیا جاتا ہو، پہلوان کا قائم مقام
  • مرشد طریقت یا شیخ کا وہ خاص مرید جسے شیخ نے اپنی طرف سے بیعت لینے کی اجازت دی ہو ایسے شخص کو نائب مرشد کا درجہ حاصل ہوتا ہے
  • نائی، حجام

    مثال دو سوٹوں کا کھدر خریدا تھا اپنے درزی کے پاس لے جا کر بولے، خلیفہ اسے راتوں رات تیار کر دو، منہ مانگی سلائی دوں گا۔

  • جرّاح
  • نان بائی
  • درزی
  • مسلم حکومتوں میں ایک اعلیٰ عہدہ جس پر پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا جانشیں مقرر ہوتا تھا اور دنیا بھر کے مسلمانوں کا رہنما مانا جاتا تھا، حکمراں
  • مشاق آدمی، ماہر

شعر

Urdu meaning of KHaliifa

  • Roman
  • Urdu

  • naayab, jaannshiin, (allaah ka) naayab
  • piiGamabara.i ka naayab ya jaannshiin
  • qaa.im maqaam, aarizii jaanshii.n
  • (namaaz) haalat namaaz me.n imaam ka vuzuu TuuTne kii suurat us kii qaayam muqaamii karne vaala shaKhs
  • ausaaf-o-atvaar ke lihaaz se kisii ka jaannshiin ya namuuna
  • sab la.Dko.n se zyaadaa pa.Dhaa hu.a shaagird jise ustaad ke naayab ka darja haasil ho, mauniiTar, ustaad ka beTaa ya beTii
  • (pahalvaanii) akhaa.De ka sab se zyaadaa honhaar pahlavaan jo maratbe me.n ustaad ke baad tasliim kiya jaataa ho, pahlavaan ka qaa.im maqaam
  • murshid tariiqat ya sheKh ka vo Khaas muriid jise sheKh ne apnii taraf se baiat lene kii ijaazat dii ho a.ise shaKhs ko naayab murshid ka darja haasil hotaa hai
  • naa.ii, hajjaam, jarraah, naanbaa.ii, darzii vaGaira

English meaning of KHaliifa

Noun, Masculine

  • successor, hire
  • Muslim civil and religious ruler, especially one of the Prophet Muhammad's successors
  • a successor, a sovereign (particularly applied to the successors of Mohammad), khalifa, caliph
  • son of a master or tutor, a monitor in a school, a fencing master
  • (India terms) Mohammadan cook
  • (India terms) Mohammadan tailor
  • (India terms) Mohammadan barber

ख़लीफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (ईश्वर का) नायब या सहायक अर्थात दूत
  • प्रतिनिधि, उत्तराधिकारी, नायब, जाँनशीन
  • पैग़बर का प्रतिनिधि या उत्तराधिकारी, इस्लाम के प्रवर्तक के उत्तराधिकारी का पद
  • किसी की अनुपस्थिति में उसके स्थान पर काम करने वाला, क़ाइम मक़ाम, सामयिक उत्तराधिकारी
  • (नमाज़) नमाज़ की स्थिति में इमाम का वुज़ू टूटने की प्रस्थिति उसका उत्तराधिकार लेने वाल व्यक्ति
  • गुणों एवं आचरण की दृष्टि से किसी का उत्तराधिकारी या आदर्श
  • सभी लड़कों से अधिक पढ़ा हुआ शिष्य जिसे उस्ताद के प्रतिनिधि का पद प्राप्त हो, मॉनीटर, उस्ताद का बेटा या बेटी
  • (पहलवानी) अखाड़े का सब से ज़्यादा कुशल पहलवान जो पदवी में उस्ताद के बाद माना जाता हो, पहलवान की अनुपस्थिति में उसके स्थान पर काम करने वाला
  • मुर्शिद-ए-तारिक़त (पथ-प्रदर्शक) एक विशेष अनुयायी जिसे शेख़ ने अपनी ओर से निष्ठा की शपथ लेने की अनुमति दी है, ऐसा व्यक्ति मुर्शिद का सहायक होता है
  • हजामत बनाने वाला, हज्जाम, नाई

    उदाहरण दो सूटों का खद्दर ख़रीदा था अपने दर्ज़ी के पास ले जा कर बोले, ख़लीफ़ा उसे रातों रात तैयार कर दो , मुँह-माँगी सुलाई दूँगा।

  • शल्य चिकित्सक
  • रोटी बनाने वाला, नानबाई
  • कपड़ा सिलने वाला, दर्ज़ी
  • मुसलिम राष्ट्र में एक सर्वोच्च पद जिस पर मुहम्मद साहब का उत्तराधिकारी नियुक्त होता था और संसार भर के मुसलमानों का नेता माना जाता था, शासक
  • दक्ष व्यक्ति, विशेषज्ञ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آبا

باپ دادا، پردادا، پُرکھے، آباء و اجداد

اَعْبا

گٹھریاں، بوجھ (متعدد)

اَعْباع

عبع کی جمع، بوجھ، مال تجارت کے گٹھے

آباد

بسا ہوا مکان یا جگہ، ویران کی ضد

آبائی

خاندانی، جدی، موروثی

آبادی

بسنے یا بسانے کا عمل یا حالت

آبا پَرَسْتی

باب دادا کے عقائد اور طریقوں پر سختی سے پابندی کرنے کا عمل یا ذہنیت

آبا و اَجْداد

پچھلی پیڑھیاں، خاندان کے بزرگ، پرکھے، باپ دادا، پر دادا (اوپر تک)

آبادْگاں

آباد کی جمع

آبائے شَہْر

والی شہر، شہر یا میونسپل کے اراکین یا کونسلرز

آبائے عُلْوی

(فلکیات) نو آسمان اور سات ستارے جو موالید ئلاثہ (یعی جماد نبات اور حیوان) کے خالق اور ان پر غالب خیال کئے جاتے ہیں، ایسے ستارے جو انسان کی تقدیر کو متاثر کرتے ہیں

آبادھا

مثلث کے قاعدے کا ایک ٹکڑا

آبام

قلعہ، برج

آبار

जला हुआ सीसा, सीसे का भस्म

آبان

ایران کے شمسی سال کا آٹھواں مہینہ، جو تقریباً ہندی اگھن کے مطابق ہوتا ہے. (کم و بیش نصف نومبر سے نصف دسمبر تک)

آباد کار

ایسے لوگ جو کسی کم آبادی والے علاقے یا ملک میں جا کر کھیتی باری، تجارت وغیرہ کرنے کی غرض سے آباد ہو گئے ہوں اور اس کی آبادی اور خوش حالی کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوئے ہوں، بسنے والا باشندہ، غیرآباد جگہ کو آباد کرنے والا، نئی جگہ جا کربسنے والا

آبارہ

نہر، پکا نالہ

آبائِیَت

باپ دادا کے عقائد اور طریقوں پر سختی سے پابندی کرنے کا عمل یا ذہنیت، آبا پرستی، جیسے: آبائیت جو قدیم تہذیب میں مقبول تھی جدید علوم کے دور دورے میں نہیں چل سکتی

آبادانی

آبادان کا اسم کیفیت

آبادان

آباد (۲) (رک) کے مذہب کا نام

آباد رَہو

(دعائیہ فقرہ) زندہ و سلامت اور خوش و خرم رہو

آباد رَہے

(دعائیہ فقرہ) زندہ و سلامت اور خوش و خرم رہے

آبافت

ایک قسم کا موٹا کپڑا

آباد ہونا

آباد کرنا (رک) کا لازم ، جیسے :خدا کا شکر ہے دونوں مکان جلد آباد ہوگئے.

آباد کاری

(قانون) وہ حق جو زمین غیر آباد کو قابل کاشت یا لائق سکونت بنانے سے حاصل ہو، ملکیت کو ترقی دینا

آبار گیر

محاسب، اکونٹنٹ کلرک

آباہَن

کسی جاپ کے ذریعے دیوتا کو بلانے عمل، دعوت، حاضرات

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

آباد رَہیں

(دعائیہ فقرہ) زندہ و سلامت اور خوش و خرم رہیں

آبادِیاتی

علم شماریات آبادی سے متعلق، شماریات آبادی

آباد رَکھے

زندہ و سلامت اور خوش و خرم رکھے.

آباد رَہْنا

سلامت و برقرار و قائِم رہنا، سرسبز و شاداب رہنا

آباد کَرنا

مکان وغیرہ میں کرائیے دار رکھنا

آباد رکھنا

بسا رہنا

آبادِیات

بستی، باشندگان کی گنتی

آبادیٔ عَدَم

inhabitants of non-existence

آباد نِگاری

demography

آبادئ بَدَن

population of body

آبادیٔ عالَم

population of the world

آبادیِ جَدِید

(قانون) وہ قطعۂ زمین جس میں پہلے کاشت نہ ہوئی ہو

آبادی کَرْنا

قیام کرنا، بسنا، فروکش ہونا، پڑاو ڈالنا

آبادِسْتان

آبادی، بستی

آبْ آش

مراسم عزاکی ادائی، فاتحہ درود وغیرہ(کرنا یا ہونے کے ساتھ).

آب آب

پسینے میں نہایا ہوا، عرق آلود (شرم و ندامت)

آب آب ہونا

نرم ہونا

آب آوَرْدِ سِپاہ

بحری فوج کا دستہ جو پانی کے راستے سفرکرے، سپاہیوں کا وہ جتھا جو سمندری فوج سے متعلق ہو

آب آب کرنا

پانی مانگنا

آب آب کرتے مر گئے سرہانے دھرا رہا پانی

اکڑ کر بولنا، شان دکھانے یا شیخی بگھارنے کے لئے ایسی زبان میں بولنا جو دوسروں کی سمجھ میں نہ آئے

اَبا

باپ، پدر، ابا (بیشتر ترکیب میں)

اَبے

بے تکلفی سے مخاطب کرنے کا کلمہ، ارے ، او

اَبَے

] जो या जिसमें से व्यय न हुआ हो

اَبی

اضافت کی حالت میں ابو (رک) کی مغیرہ شکل.

آبی

پانی کا، پانی سے بنا ہوا

آبُو

نیلوفر، نیلے رنگ کا ایک پھول جس کی پتیاں دواؤں میں استعمال ہوتی ہیں

اِیبا

संकेत, इशारा।।

اِبا

۱. حکم ماننے سے انکار ، سرتابی ، نافرمانی .

اُوْبی

bored

اَبّو

۱. باپ ، والد ( بیشتر کنیت میں مستعمل )

اِبّی

(کھیل) گلی پر ڈنڈے کی پہلی ضرب ، پہلا اَنّس ؛ استعارۃً.

اَوبہ

رک : اَوابت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلِیفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلِیفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone