تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑا" کے متعقلہ نتائج

دَھرْتی

زمین، ارض

دَھرْتیا

زمین ، دھرتی ؛ دنیا ، جہان .

دَھرْتی باہْنا

زمین پر ہل چلانا ، کاشت کرنا .

دَھرْتی کا لَعْل

فرزند زمین .

دَھرْتی ماتا بوجھ سَہارے

(دعائیہ کلمہ) ملت تک جیتا رہے ، عمر دراز ہو .

دَھرْتی ماں

مادر زمین

دَھرْتی پَتی

زمین کا مالک ، زمیندار .

دَھرْتی پِتا

دَھرْتی مَاتا

مادرِ زمین، (مراد) زمین

دَھرْتی دَھمَک

(مجازاً) چونچال ، چنچل (عورت) .

دَھرْتی کا پُھول

ککُرمتّا، کھمبی

دَھرْتی کی سَوت

(کنایۃ٘) راجہ کی رانی .

دَھرْتی کے پَرْدے پَر

زمین کے اُوپر، اس دنیا میں

دَھرْتی ماتا بوجھ سَنبھالے

(دعائیہ کلمہ) ملت تک جیتا رہے ، عمر دراز ہو .

کھاری دَھرْتی

(کاشت کاری) شوریلی زمین جس میں کچھ پیدا نہ ہو ، کَلَر.

کَلَّر کھائی دَھرْتی

(کاشت کاری) زمین شور .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑا کے معانیدیکھیے

کَھڑا

kha.Daaखड़ा

اصل: ہندی

وزن : 12

کَھڑا کے اردو معانی

صفت

  • استادہ، پیرون پر قائم، نمایاں
  • مقابل، سامنے، ٹھہرا ہوا، روبرو، حاضر
  • قائم (نماز کے لیے)
  • برقرار، قائم
  • موجود، باقی
  • بلا توقف، پوچھ گچھ کے بغیر، بے روک ٹوک، بے حساب کتاب
  • اوپر کو اٹھا ہوا، تنا ہوا
  • حائل، رکاوٹ ڈالنے والا، درمیان میں موجود، مزاحم، روکنے والا، بیچ میں آنے والا
  • چھایا ہوا، پھیلا ہوا
  • بغیر جھول کے تنا ہوا، استادہ، کسا ہوا
  • بغیر کٹا ہوا، اگا ہو کھیت
  • کچّا، ادھر گلا، نیم پختہ، سخت کڑا
  • لنگر ڈالے ہوئے، پانی میں ٹھیرا ہوا جہاز
  • کچّی سلائی کیا ہوا، ٹانکا ہوا
  • چلتا حساب
  • بے تکان، بے پوچھے
  • کوئی مقصد یا مرتبہ حاصل کرنے کےلیے دوسروں کے مقابل میدان عمل مں آنے والا، رکنیت کا امیدوار

شعر

English meaning of kha.Daa

Adjective

  • standing, erect, upright
  • stationary, not moving
  • standing to offer namaz
  • perpetual, constant
  • vertical, perpendicular
  • half-cooked (of rice, etc.)
  • moored, at anchor
  • stopped, called at
  • abeyant, waiting
  • ripe (of a field), not harvested (of crop)

खड़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (जीव या पशु पक्षी) जो अपने पैरों के सहारे शरीर सीधा करके ऊपर उठा हो। जो झुका, बैठा या लेटा न हो। जैसे-नौकर सामने खड़ा था। पद-खड़े खड़े इतनी जल्दी की बैठने तक का अवकाश न हो। जैसे-वे आये और खड़े-खडे अपना काम निकालकर चल दिये। खड़ी सवारी = किसी के आने-जाने के संबंध में, आदर या व्यंग्य के लिए, चटपट, तुरन्त। जैसे-खड़ी सवारी आई और चली गई।
  • जो धरातल से सीधा ऊपर की ओर उठा हुआ हो। ऊँचाई के बल में ऊपर की ओर गया हुआ। जैसे-खड़ी फसल। खड़ा मकान।
  • ज़मीन से सीधा ऊपर को उठा या लंबवत
  • अपने पैरों के सहारे स्थिर
  • ठहरा हुआ
  • जो झुका न हो
  • नींव के सहारे सीधी खड़ी दीवार
  • (खेत की फ़सल) जो काटी न गई हो
  • बाकी या मौजूद
  • कच्चा या अपरिपक्व, जैसे- चावल
  • तत्पर
  • {ला-अ.} प्रतीक्षारत।

کَھڑا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone