تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خامْرہ" کے متعقلہ نتائج

خامْرہ

کیمیاوی خمیر جو حیاتیاتی عمل کے ذریعے حاصل ہوتے ہیں. ان کی مختلف قسمیں ہیں، عام طور پر سارے پروٹین ہوتے ہیں یہ کیمیاوی تعامل کو بڑھانے اور تیز کرنے میں مدد دیتے ہیں لیکن خود تبدیل نہیں ہوتے

خامْرَہ سا

(حیاتیات) خامرہ کی طرح ؛ خامرہ آسا ، وہ خامرے جو بستہ پروٹین ہوتے ہیں ان کے سالمے کا غیر پروتینی حصہ آسانی کے ساتھ باقی سالمے سے علیحدہ کیا جاسکتا ہے یہ علیحدہ کیا ہوا حصہ ہم خامرہ کہلاتا ہے اور پروتینی حصہ خامر سا کہلاتا ہے.

خامْرَہ سازی

خامرہ (رک) کی تیاری کا عمل .

خام رَہْنا

نا کام ہونا ، نا کامیاب ہونا .

ہَضْمی خامْرَہ

(حیاتیات) کیمیاوی خمیر جو تغذیے کے عمل کو بڑھانے میں مدد دیتا ہے ۔

زیر خامِرَہ

وہ مرکب جس پر خامرہ عمل پذیر ہوتا ہے، زیر خامرہ یا فرشہ کہلاتا ہے

جِنْسِیَت خامْرَہ

ایک غیر لحمیاتی مرکب جو نظام ہضم کے خامروں کو ہضم میں مدد دیتا ہے ، معاون خامرہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خامْرہ کے معانیدیکھیے

خامْرہ

KHaamrahख़ामरह

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: کیمیا حیاتیات علوم سائنس

اشتقاق: خَمَرَ

  • Roman
  • Urdu

خامْرہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کیمیاوی خمیر جو حیاتیاتی عمل کے ذریعے حاصل ہوتے ہیں. ان کی مختلف قسمیں ہیں، عام طور پر سارے پروٹین ہوتے ہیں یہ کیمیاوی تعامل کو بڑھانے اور تیز کرنے میں مدد دیتے ہیں لیکن خود تبدیل نہیں ہوتے

Urdu meaning of KHaamrah

  • Roman
  • Urdu

  • kiimiyaavii Khamiir jo hayaatyaatii amal ke zariiye haasil hote hain. in kii muKhtlif kisme.n hain, aam taur par saare proTiin hote hai.n ye kiimiyaavii ta.aamul ko ba.Dhaane aur tez karne me.n madad dete hai.n lekin Khud tabdiil nahii.n hote

English meaning of KHaamrah

Noun, Masculine

  • cellulase enzyme, cellulase enzymes are used to break down the cellulose of plant cell walls into simple sugars that can be fermented by microbes to fuel

ख़ामरह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रकिण्व, रासायनिक क्रियाओं को उत्प्रेरित करने वाले प्रोटीन को कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خامْرہ

کیمیاوی خمیر جو حیاتیاتی عمل کے ذریعے حاصل ہوتے ہیں. ان کی مختلف قسمیں ہیں، عام طور پر سارے پروٹین ہوتے ہیں یہ کیمیاوی تعامل کو بڑھانے اور تیز کرنے میں مدد دیتے ہیں لیکن خود تبدیل نہیں ہوتے

خامْرَہ سا

(حیاتیات) خامرہ کی طرح ؛ خامرہ آسا ، وہ خامرے جو بستہ پروٹین ہوتے ہیں ان کے سالمے کا غیر پروتینی حصہ آسانی کے ساتھ باقی سالمے سے علیحدہ کیا جاسکتا ہے یہ علیحدہ کیا ہوا حصہ ہم خامرہ کہلاتا ہے اور پروتینی حصہ خامر سا کہلاتا ہے.

خامْرَہ سازی

خامرہ (رک) کی تیاری کا عمل .

خام رَہْنا

نا کام ہونا ، نا کامیاب ہونا .

ہَضْمی خامْرَہ

(حیاتیات) کیمیاوی خمیر جو تغذیے کے عمل کو بڑھانے میں مدد دیتا ہے ۔

زیر خامِرَہ

وہ مرکب جس پر خامرہ عمل پذیر ہوتا ہے، زیر خامرہ یا فرشہ کہلاتا ہے

جِنْسِیَت خامْرَہ

ایک غیر لحمیاتی مرکب جو نظام ہضم کے خامروں کو ہضم میں مدد دیتا ہے ، معاون خامرہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خامْرہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خامْرہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone